تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹِیاں لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

روٹِیاں لَگْنا

تنور میں روٹیاں پکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹِیاں لَگْنا کے معانیدیکھیے

روٹِیاں لَگْنا

roTiyaa.n lagnaaरोटियाँ लगना

محاورہ

روٹِیاں لَگْنا کے اردو معانی

  • تنور میں روٹیاں پکنا
  • فربہ ہونا، موٹا ہونا، جسم کا وزن بڑھنا
  • بھرے پیٹ پر اِترانا، فارغ البالی کی وجہ سے نخرے دکھنا
  • شامت آنا، ادبار آنا

English meaning of roTiyaa.n lagnaa

  • become fat, put on weight
  • baking bread in the oven
  • behave in a boastful way
  • get in trouble

रोटियाँ लगना के हिंदी अर्थ

  • मोटा होना, शरीर का वज़न बढ़ना
  • तंदूर में रोटियाँ पकना
  • भरे पेट पर इतराना, समृद्धि के कर्ण से नख़रे दिखना
  • शामत आना, मुसीबत आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹِیاں لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹِیاں لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words