تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روز روز" کے متعقلہ نتائج

روز روز

ہر روز، آئے دن، ہمیشہ

روز روز کی دَوا بھی غِذا ہو جاتی ہے

عام طور پر دوا استعمال کی جائے تو اس کا اثر نہیں ہوتا ، معمول کی چیز کی اہمیت باقی نہیں رہتی.

روز روز کا

روزانہ کا ، ہر روز کا ، ہر وقت کا ؛ آئے دن کا.

روز

دن، یوم

بَہْمَن روز

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں

سِیَہ روز

سیاہ روز، مصیبت زدہ

مِہر روز

شمسی سال کے ساتویں ماہ کا سولھواں دن جس دن سے موسم ِخزاں شروع ہوتا ہے ۔

روزَہ روز روز ، بَنْدَہ چَنْد روز

روزہ تو ہمیشہ رہے گا لیکن بندہ چند روز کا مہمان ہے بعض لوگ جب روزہ رکھنا نہیں چاہتے تو کہتے ہیں.

تِیرَہ روز

بد نصیب، تیرہ بخت

پارچَہ روز

روز نامچَہ

وہ کِتابچہ، جس میں روزانہ کے تاریخ وار حالات یا حِسابات لِکھے جائیں، ڈائری

سِیاہ روز

مُصیبت کا مارا ، پریشانی حال ، بدنصیب ، منحوس .

دیرِینَہ روز

جس کو بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہو ، کہن سال ، عمر رسیدہ .

شَبانَہ روز

آشُفْتَہ روز

بدحال، بدنصیب

بَیضَۂ نَو روز

ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے

ہَفْتَہ دَس روز

رک : ہفتہ عشرہ (الف) ۔

روز سِیاہ

سیاہ دین، مصیبت، آفت،

شاہِ روز

روز کا مَع٘مُول

وہ کام جو پابندی کے ساتھ روز کیا جائے.

شاہِدِ روز

سورج

اِعْتِمادِ روز

ہَر روز کا

بلاناغہ ، پیوستہ ، ہر روزہ

نَو روز ہونا

نوروز کا جشن ہونا نیز نئے سال کی آمد کا جشن منایا جانا، (ہندوؤں میں) بیساکھی کا تہوار ہونا، عیش ہونا

ایک نَہ ایک روز

روز نامَہ نَوِیس

اخبارات میں مضمون لِکھنے والا ؛ رپورٹر ؛ سیاہا نویس ؛ حِساب کِتاب رکھنے والا ، منیم.

روز نامَہ نَوِیسی

اخبار نویسی، اخباروں میں مضمون لکھنے کا پیشہ

روز کا قِصَّہ

ہر گھڑی کا جھگڑا.

روز نامْچَہ نَوِیس

وہ شخص جو روزنامچہ لکھے، دفتری جو ہر روز کا کام درج کرتا ہے

روز بَر روز

رک : روز.

وَعدَہ روز نُخُست

رک : وعدئہ الست ، اوّل دن کا عہد ، روزِ ازل خدا کا بندے سے کیا ہوا پیمان ۔

مِہرِ نِیم روز

دوپہر کا سورج جو پوری آب و تاب دیتا ہے

روز مہر

اتوار

خَرْچِ روز مَرَّہ

روز کا خرچ

پَہْرے کا روز نامْچَہ

پولیس کی ایک کتاب ہے جس میں روز مرہ پہرے والوں کی کیفیت پہرہ وغیرہ درج ہوتی ہے

روز نامْچَۂ عام

(قانون) عام ڈائری، جنرل ڈائری

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

شاہِ نِیم روز

چَند روز کا مِہمان

دو روز کا مِہْمان

تھوڑا قیام کرنے والا شخص

بادشاہِ نِیم روز

سورج ؛ حضرت آدم ؛ پیغمبر صلعم ؛ شاہ سیستان .

مَعْمُولاتِ روز مَرَّہ

روز نَئی آفَتیں ہونا

ہر روز نئی مصیبت آنا

آذَر روز كی عِید

آذر مہینے كی نویں تاریخ جس میں ایرانی جشن مناتے ہیں۔

نَو روز

پارسیوں میں نئے سال (فروردین) کا پہلا دن، پارسی تقویم کے مطابق اس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے (اس دن جشن منایا جاتا ہے یہ بادشاہان عجم اور یزدانیانِ ایران کے نزدیک نہایت شرف اور سعادت کا دن سمجھا جاتا تھا

مَشْعَلِ نِیْم روز

(کنایۃً) آفتاب نصف النہار، دو پہر کا وقت

روز باز پُرْس

سوال و جواب کا دن ، قیامت کا دن

نَو روز آ رَہا ہے

عیش و آرام سے گزرتی ہے

ہَر رُوْز

روزمرہ، بلاناغہ، ہمیشہ، سدا، روز کے روز، روزانہ

روز کے نامَہ و پَیام

بہت میل ملاپ

عِقْدِ شَب و روز

چاند اور سورج

نَو روز ہو رَہا ہے

خوب چین سے بسر ہوتی ہے

بَرَس روز

رک: برس دن.

بَد روز

نِکو روز

خوش قسمت ، خوش بخت ۔

مُرْغ روز

دن کا پرندہ، مراد : سورج

شَش روز

تُرَک روز

آفتاب ، سورج

شَس روز

چھ دن ، وہ چھے دن جس میں خدا تعالیٰ نے کائنات کو پیدا کیا ، ایّامِ ستہ .

روزِ بَہ

خوش نصیبی کے دن، صحت اور خوشحالی

اردو، انگلش اور ہندی میں روز روز کے معانیدیکھیے

روز روز

roz-rozरोज़-रोज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

روز روز کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • ہر روز، آئے دن، ہمیشہ

شعر

English meaning of roz-roz

Adverb, Adjective

  • every day, always

रोज़-रोज़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • हर रोज, बिला नाग़ा, नित्य प्रति, नित्यशः ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روز روز)

نام

ای-میل

تبصرہ

روز روز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words