تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزے دار" کے متعقلہ نتائج

روزے

روزہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

روزے کھانا

رمضان کے روزوں میں سے کوئی روزہ چھوڑ دینا ، روزے میں ناغہ کرنا.

روزے دار

روزے رکھنے والا، جس نے روزہ رکھا ہو

رُوْزَہ

(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے

روزے سے ہونا

روزہ دار ہونا ، روزے کی حالت میں ہونا.

روزی

روز کی خوراک، رِزق

روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

روزے بَخْشْوانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

روزے کو گَئے نَماز گَلے پَڑی

رک : روزے چُھرانے گئے نماز گلے پڑی.

روزے چَٹ کَرْنا

روزے کھانا ، رمضان المبارک میں روزے نہ رکھنا.

روزے پَر روزَہ رَکْھنا

فاقے پر فاقہ کرنا ، کھانے پینے کو نہ ہونا.

روزے خور خُدا کا چور

جو شخص روزے نہیں رکھتا وہ خدا کا گہنگار ہے.

روزے رَکھیں نَہ نَماز پَڑھیں، سَحَری بھی نَہ کھائیں تو کافِرْ ہو جائیں

نفس پرورں کا مقولہ ہے.

روزے خور

رمضان میں روزے نَہ رکھنے والا ، جو روزہ نہ رکھتا ہو.

رَوضَہ

باغ، باغیچہ، سبزہ زار

doze

نِیْند

دوزَہ

ایک خار دار پودا نٹ کی جنس کا جس کا بیج حاصل کیا جاتا ہے

دوزی

سِینا، پاٹنا، ہموار کرنا (بطور لاحقہ مستعمل ہے).

دو زا

(نباتیات) دوبار جَنا ہوا یا تیّار کیا ہوا گھبیالی .

دُوجے

دوسرے، دوسرا، دوم، ثانی

دُوجی

دوجا

دُوجا

دوسرا، دوم، ثانی

رُوجی

دُجا

دوجا، دوسرا

دُجیٰ

تاریکی شب، اندھیرا تاریکی

دَونجا

ڈھان٘چہ، مچان

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

روزِ داد

داد فریاد کا دن ، روزِ انصاف ، روزِ قیامت.

روزِ اَوَّل

۱. رک : روزِ ازل.

روزِ مَعاد

روزِ آخرت، قیامت کا دِن

روزِ سَعِید

مُبارک دِن، اچھا دن، خوش اقبالی کا وقت

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

روزِ بِہی

صحت ، صحت یابی ؛ خوشحالی.

روزِ اِیجاد

آفرینشِ عالم کا دن.

روز سِیاہ

سیاہ دین، مصیبت، آفت،

روزِ قَیام

قیامت کا دن ، روزِ حشر.

روزِ شُمار

روزِ حِساب، اعمالِ نیک و بد کے حِساب کا دِن، قیامت کا دن

روزِ فِراق

جُدائی کا دِن

روزِ فَرْدا

آنے والال دن

روزِ ہَیجا

لڑائی کا دِن ، روزِ جن٘گ.

روزِ آخِر

قیامت کا دن.

روزِ مَیداں

روزِ حِساب

اعمالِ نیک و بد کے حِساب کا دِن، قیامت کا دن

روزِ نَجات

دُشمن سے رہائی پانے کا دِن ؛ قِیامت کا دِن.

روزِ پَسِیں

مرنے کا دن، عُمر کا آخری دن، قیامتِ کا دن

روزِ عاشُور

محرم کی دسویں تاریخ

روزِ مَوعُود

قیامت کا دن جس کا وعدہ کِیا گیا ہے.

روزِ مَیدان

روزِ جن٘گ ، مُقابلے کا دن ، لڑائی کا دن.

روزِ مِیثاق

رک : روزِ ازل.

روزِ وِلادَت

روزِ تَقْسِیم

روزِ ازل جب ہر شخص کی قِسمت کا فیصلہ ہوا.

روزِ حَقِیقی

(ہیئت) آفتاب کے نِصف النَہار سے گُزرنے اور دُوسرے دِن اُسی نصف النَہار پر آنے تک کا عرصہ جو عموماً چوبیس ساعت کا ہوتا ہے.

روز قَیامَت

(مجازاً) بہت کٹھن وقت.

روزِ بازار

بازار لگنے کا دن ؛ رونق یا گرم بازاری.

روزِ مِیزان

قِیامت کا دن ، یومِ انصاف ، حساب کتاب کا دن ، یومِ حشر.

روزِ باحُور

ماہِ تَموز کے آٹھ دِن کی مُدّت جس میں شدید گرمی پڑتی ہے.

روزِ نُشُور

قِیامت کا دِن ، روزِحشر.

روزِ کَوکَبی

(ہیئت) کسی سیَارے کے کسی نصف النَہار سے گُزرنے اور دوسرے دن اُسی نصف النَہار کو پہن٘چنے تک کا زمانہ ، وہ عرصہ جس میں زمین اپنے محور کے گرد چکر پورا کرتی ہے ، ایک دن اور رات کا عرصہ.

روزِ حِکْمَتی

(ہئت) طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب تک کا عرصہ.

روزِ آخِرَت

قیامت کا دن.

اردو، انگلش اور ہندی میں روزے دار کے معانیدیکھیے

روزے دار

roze-daarरोज़े-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

روزے دار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • روزے رکھنے والا، جس نے روزہ رکھا ہو

English meaning of roze-daar

Adjective, Masculine

  • those who fast, the one who having fasts of month of Ramazan

रोज़े-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वरत रखने वाला, जो रोज़ा रखता हो, जो रमज़ान के महीने का वरत रखता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone