تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوضَہ" کے متعقلہ نتائج

رَوضَہ

باغ، باغیچہ، سبزہ زار

رَوضَہ رَن٘گ

(مجازاً) سبز رن٘گ کا.

رَوضَہ دار

کسی مزار کا مجاور ، نگہبان ، پاسبان.

رَوضَہ خوانی

روضہ خوان کا کام یا پیشہ، مصائب، اہل بیت پڑھنا، امام حسین کی شہادت کا حال منبر پر بیٹھ کر بیان کرنا

رَوضَۂ اَطْہَر

رک : روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم.

رَوضَہ خواں

وہ شخص جو محرم کی مجلس میں صرف واقعات کربلا اور مصائب اہل بیت سادے انداز میں بیان کرے (ابتدا میں کتاب روضۃ الشہدا پڑھ کر سنائی جاتی تھی اس لیے پڑھ کر سنانے والے کو روضہ خواں کہنے لگے)

رَوضَہ کی جالی

اکثر روضوں کے تین جانب یا دو جانب دروازے کی جگہ روزن دار دِیوار بناتے ہیں اس قدر حصَے کو جس میں وزن ہوتے ہیں جالی کہتے ہیں.

رَوضَۂ اَقْدَس

رک : روضۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم.

رَوضَہ والِیاں

وہ عورتیں جو سیربین کے ذریعہ مُختلف مقاماتِ مُقَدَّسہ کی تصویریں دِکھاتی پھرتی ہیں اور صدا لگاتی ہیں ”روضہ حضرت بی بی کا ، سب مرادیں حاصل ، یا نبی رسولؐ اللہ“.

رَوضَۂ رَسُول

رسولِ خُدا ، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا مزارِ مبارک جو مدینۂ منورہ میں واقع ہے.

رَوضَۂ طَیَّبَہ

رک : روضۂ رسولؐ.

رَوضَۂ رِضْوان

جنت، جنت کا باغ

رَوضَۂِ جَنَّت

رَوضَۂِ مُبارَک

رَوضَۂ فِیروزَہ رَن٘گ

(مجازاً) آسمان.

تاج بی بی کا رَوضَہ

رک : تاج محل

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوضَہ کے معانیدیکھیے

رَوضَہ

rauzaरौज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

رَوضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باغ، باغیچہ، سبزہ زار
  • مزار جس پر گُن٘بد بنا ہو، مقبرہ
  • رہنے کی جگہ جو خصوصاً باغ یا سبزہ زار سے گِھرا ہوا ہو، مسکن
  • حضرت بی بی کے روضے کی شبیہہ جو لکڑی کے بنے ہوئے بکس میں عورتیں لیے پھرتی ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of rauza

Noun, Masculine

  • tomb of a pious man, mausoleum, shrine
  • garden, meadow

रौज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक़बरा, दरगाह पर बना भवन, समाधि स्थल, उद्यान, आराम वाटिका, बाग़, बाग़ीचा, सब्ज़:ज़ार, शाद्वल, हरा-भरा मैदान, रहने का अस्थन, निवास स्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words