تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rubber" کے متعقلہ نتائج

rubber

ربڑ جو درخت کے دودھ سے تیار ہوتا ہے اور کیمیائی عمل سے مصنوعی طور پر بھی۔.

rubber band

کا غذ وغیرہ کو باندھنے کا ربڑ کا حلقہ ۔.

rubber stamp

سیا ہی کی مہر جو کا غذات پر لگائی جاتی ہے۔.

rubber plant

ایک سدا بہار درخت جس کے پتّے سبز چمکدار ہوتے ہیں، اکثر گھروں میں بھی بویا جاتا ہے Ficus elastica۔.

rubber solution

ربڑ کی چیزوں کی مرمّت یا جوڑنے کے لیے لیس دار نیم سیاّل مادّہ بتدریج سوکھنے والا ۔.

robber

ڈاکو

robbed

مَسْرُوقَہ

rubberize

ربڑ کی تہ چڑھانا۔.

rubber bullet

ربڑ کی گولی جو مجمع کو منتشر کرنے کے لیے بندوق سے چلائی جاتی ہے۔.

rubbers

رگڑنے والا

rubberneck

بول چال: حیر ت سے گر دن اٹھا اٹھا کر دیکھنے والا ہو نق آدمی خصوصاً سیاح۔.

robber baron

تواریخ: غاصب جا گیر دار ۔.

robbery

ڈَاکہ

ribbed

ابھرواں دھاریوں والا ، پسلی دار۔.

dabber

پُھریری

رُبابِ رُوح

(مجازاً) تَنَفس ، انسان کے سان٘س لینے کا عمل.

sponge rubber

نباتی ربڑ کا دودھیا ما دّہ جسے اسفنج کی شکل میں ساخت کیا جا تا ہے۔.

داب بَرْق

(طبیعیات) دباؤ سے پیدا ہونے والی بجلی ۔

رَبِّ اَرْنی

عربی جُملہ (اے خُدا تُو مجھے اپنا جلوہ دِکھا دے) جو حضرتِ موسیٰ کوہ طُور پر خُدا کے دِیدار کی خواہش کا ظاہر کرنے کے موقع پر کہا تھا

دَبّو دَبّو ہونا

(عور) دبَو دبَوکرنا (رک) کا لازم .

دَبّو دَبّو کَرنا

(عور) (کسی بات کو) اُبھرنے یا ظاہر نہ ہونے دینا ، دبا دینا ، چُھپا دینا .

عَرَبِ بائِدَہ

رک : عرب العاربہ.

rubber کے لیے اردو الفاظ

rubber

ˈrʌb.ər

rubber کے اردو معانی

اسم

  • ربڑ جو درخت کے دودھ سے تیار ہوتا ہے اور کیمیائی عمل سے مصنوعی طور پر بھی۔.
  • ربڑ کی ٹکیہ یا ٹکڑا جو پنسل یا سیا ہی کے نشان مٹانے کے لیے استعمال ہوتاہے یا اسی کام کے لیے کسی اور شے کا ٹکڑا۔.
  • بول چال: مانع حمل غلا ف ذکر، رفالہ۔.
  • امریکا (جمع میں)کفش پوش، بر سات میں جوتے کے اوپر پہننے کا نم روک جوتا۔.
  • ما لشیا۔.
  • (الف) گھسائی کرنے رگڑ نے کا اوزار ،حکاک (ب) مشین کا پُرزہ جو رگڑ کر چلے ۔.
  • بعض کھیلوں ،وسٹ،برج، کریکٹ،ٹینس وغیرہ کے میچ میں دو ٹیموں کے درمیان تین یا پانچ لگا تار کھیل ۔.
  • ( the کے بعد) (الف) اس سلسلے میں زیادہ بار جیتنا (ب) جب دونوں فریق برابر رہے ہوں تو آخری فیصلہ کن مقابلہ۔.

rubber के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रबड़ जो दरख़्त के दूध से तैय्यार होता है और कीमीयाई अमल से मस्नूई तौर पर भी।
  • रबड़ की टिकिया या टुकड़ा जो पैंसिल या स्याही के निशान मिटाने के लिए इस्तिमाल होताहै या उसी काम के लिए किसी और शैय का टुकड़ा।
  • बोल चाल: माने हमल ग़लाफ़ ज़िक्र, रफ़ाला।
  • अमरीका (जमा में)कफ़श पोश, बरसात में जूते के ऊपर पहनने का नम रोक जूता।
  • मालिशिया
  • (अलिफ़) घिसाई करने रगड़ ने का औज़ार ,हक्काक (ब) मशीन का पुरज़ा जो रगड़ कर चले ।
  • बाअज़ खेलों ,विस्ट,बुरज, करेक्ट,टेनिस वग़ैरा के मैच में दो टीमों के दरमयान तीन या पाँच लगातार खेल ।
  • ( the के बाद) (अलिफ़) इस सिलसिले में ज़्यादा बार जीतना (ब) जब दोनों फ़रीक़ बराबर रहे हूँ तो आख़िरी फ़ैसलाकुन मुक़ाबला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rubber)

نام

ای-میل

تبصرہ

rubber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone