تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُجُوعِ قَلْب" کے متعقلہ نتائج

رُجُوع

راجع، توجہ، ملتفت، مائل

رُجُوعی

(سیاسیات) نظریۂ رجوع کا حامی .

رُجُوع ہونا

(کسی طرف) پِھرنا، مُڑ جانا، متوجہ ہونا

رُجُوع لانا

رک : رجوع کرنا .

رُجُوع رَہْنا

کسی جانب توجہ میں تسلسل اور پائداری رکھنا.

رُجُوع کَرْنا

توجہ کرنا، دست بردار ہونا، (کسی بات سے) منحرف ہونا

رُجُوع رَکْھنا

کسی جانب توجہ میں تسلسل اور پائداری رکھنا.

رُجُوعات

رجوع کی جمع، لیکن واحد کے معنی میں مستعمل ہے، عقید ت مندی سے اعتراف، اشتیاق یا ضرورت سے کسی جانب جھکنے یا زیارت و دیدار کے لیے حاضری کا عمل

رُجُوع کَرْوانا

دعا کرانا .

رُجُوع اِلَی الحَق

رک : رجوع الی اللہ .

رُجُوعِیَّت

(سیاسیات) نظریۂ رجوع ، رجوع پسندی.

رُجُوع فِی الْہِبَہ

عطیہ یا دی ہوئی چیز کو لوٹانا

رُجُوعات کھانا

عقید تمندی ظاہر کرنا ، اشتیاق کا اظہار کرنا ، طالب ہونا ، زیارت کے لئے حاضر ہونا .

رُجُوعِ اِیلاء

(فقہ) مرد کا قسم کھانا کہ عورت کے پاس نہیں جائے لیکن پھر مقاربت کر لینے کا عمل

رُجُوعِ قَلْب

خالص نیت سے لو لگانے کا عمل (عموماً ذاتِ باری تعالیٰ کی طرف) ، دِ لی توجہ ، خضوع و خشوع کی کیفیت.

طَوافِ رُجُوع

مکۂ معظمہ سے رخصت ہونے کے وقت کا طواف ، طوافِ صدر ، طوافِ وداع .

دِل رُجُوع ہونا

دل کا کسی طرف متوجہ ہونا

ذِہن رُجُوع ہونا

دماغ متوجہ ہونا

طالِع رُجُوع ہونا

قسمت پھرنا ، نصیب موافق ہونا ، بخت سازگار ہونا.

نالِش رُجُوع کَرنا

رک : نالش دائر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُجُوعِ قَلْب کے معانیدیکھیے

رُجُوعِ قَلْب

rujuu'-e-qalbरुजू'-ए-क़ल्ब

اصل: عربی

وزن : 12221

رُجُوعِ قَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالص نیت سے لو لگانے کا عمل (عموماً ذاتِ باری تعالیٰ کی طرف) ، دِ لی توجہ ، خضوع و خشوع کی کیفیت.

English meaning of rujuu'-e-qalb

Noun, Masculine

रुजू'-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हृदय का किसी ओर आकर्षण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُجُوعِ قَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُجُوعِ قَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone