تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُجُوع" کے متعقلہ نتائج

رُجُوع

راجع، توجہ، ملتفت، مائل

رُجُوعی

(سیاسیات) نظریۂ رجوع کا حامی .

رُجُوع ہونا

(کسی طرف) پِھرنا، مُڑ جانا، متوجہ ہونا

رُجُوع لانا

رک : رجوع کرنا .

رُجُوع رَہْنا

کسی جانب توجہ میں تسلسل اور پائداری رکھنا.

رُجُوع کَرْنا

توجہ کرنا، دست بردار ہونا، (کسی بات سے) منحرف ہونا

رُجُوع رَکْھنا

کسی جانب توجہ میں تسلسل اور پائداری رکھنا.

رُجُوعات

رجوع کی جمع، لیکن واحد کے معنی میں مستعمل ہے، عقید ت مندی سے اعتراف، اشتیاق یا ضرورت سے کسی جانب جھکنے یا زیارت و دیدار کے لیے حاضری کا عمل

رُجُوع کَرْوانا

دعا کرانا .

رُجُوع اِلَی الحَق

رک : رجوع الی اللہ .

رُجُوعِیَّت

(سیاسیات) نظریۂ رجوع ، رجوع پسندی.

رُجُوع فِی الْہِبَہ

عطیہ یا دی ہوئی چیز کو لوٹانا

رُجُوعات کھانا

عقید تمندی ظاہر کرنا ، اشتیاق کا اظہار کرنا ، طالب ہونا ، زیارت کے لئے حاضر ہونا .

رُجُوعِ اِیلاء

(فقہ) مرد کا قسم کھانا کہ عورت کے پاس نہیں جائے لیکن پھر مقاربت کر لینے کا عمل

رُجُوعِ قَلْب

خالص نیت سے لو لگانے کا عمل (عموماً ذاتِ باری تعالیٰ کی طرف) ، دِ لی توجہ ، خضوع و خشوع کی کیفیت.

طَوافِ رُجُوع

مکۂ معظمہ سے رخصت ہونے کے وقت کا طواف ، طوافِ صدر ، طوافِ وداع .

دِل رُجُوع ہونا

دل کا کسی طرف متوجہ ہونا

ذِہن رُجُوع ہونا

دماغ متوجہ ہونا

طالِع رُجُوع ہونا

قسمت پھرنا ، نصیب موافق ہونا ، بخت سازگار ہونا.

نالِش رُجُوع کَرنا

رک : نالش دائر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُجُوع کے معانیدیکھیے

رُجُوع

rujuu'रुजू'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قانونی

اشتقاق: رَجَعَ

رُجُوع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہلی جگہ پر لوٹنا، سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل، عود، بازگشت، واپسی
  • راجع، توجہ، ملتفت، مائل
  • (علم الابدان) بناوٹ، ساخت
  • کسی طرف جُھکاؤ، کسی جانب مڑ جائے یا رُخ کرنے کا عمل، میلان یا رغبت (غیرت ضرورت یا اشتیاق وغیرہ سے)
  • رک، رجوعِ قلب
  • (قانون) مقدمہ دائر کیے جانے کا عمل، نیز اپیل، واقعہ
  • واپسی کی جگہ، ابدی آرام گاہ، منزل
  • توجہ کو کھین٘چ لینا، متوجہ کرلینا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rujuu'

Noun, Masculine

रुजू' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सम्पर्क साधना, वापस होना, दोबारा मिलाप, अदालत से न्याय मांगना
  • आकर्षण, प्रवृत्ति, रुजूआत, आकृष्ट, प्रवृत्त राजे'

विशेषण

  • जिसकी तबीयत किसी ओर झुकी या लगी हो
  • जो किसी ओर प्रवृत्त हो
  • जिसका मन किसी ओर लगा हो, प्रवृत्त

رُجُوع کے مترادفات

رُجُوع کے قافیہ الفاظ

رُجُوع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُجُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُجُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words