تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُکُوع و سُجُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُکُوع و سُجُود کے معانیدیکھیے
رُکُوع و سُجُود کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جُکھنے اور سجدہ کرنے کی حالت
شعر
یہاں ادائے فرائض کی صورتیں ہیں جدا
نماز عشق میں واجب نہیں رکوع و سجود
مستی میں لغزش اپنی رکوع و سجود ہے
نکلے جو میکدے سے تو ہوگی قضا نماز
طاعت نہیں ہے وہ کہ جو ہو بے حضور قلب
اے شیخ کیا دھرا ہے رکوع و سجود میں
English meaning of rukuu'-o-sujuud
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- bending up to knees and touching forehead in prayer
रुकू'-ओ-सुजूद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जुखने और सजदा करने की हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُکُوع و سُجُود)
رُکُوع و سُجُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔