تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُلّا" کے متعقلہ نتائج

رُلّا

(کاشتکاری) وہ کمزور زمین جسے زرخیزی حاصل کرنے کے لیے دو ایک سال بے کاشت چھوڑ دیتے ہیں تاکہ اس میے طاقت آ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُلّا کے معانیدیکھیے

رُلّا

rullaaरुल्ला

رُلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) وہ کمزور زمین جسے زرخیزی حاصل کرنے کے لیے دو ایک سال بے کاشت چھوڑ دیتے ہیں تاکہ اس میے طاقت آ جائے
  • ملاؤ، آمیزش
  • جھمیلا، بکھیڑا
  • مغالطہ، بھول

English meaning of rullaa

Noun, Masculine

  • land that has to be left fallow for a year or two in order to recover its vigour
  • land that has to be left fallow for a year or two in order to recover its vigour
  • mixture, combination, mingling
  • confusion, complication, misunderstanding

रुल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषिकार्य) वह दुर्बल भूमि जिसे उत्पादकता प्राप्त करने के लिए दो एक साल फ़सलरहित छोड़ देते हैं जिससे कि उसमें उर्वरता आ जाए
  • मिलाना, मिश्रण
  • झमेला, बखेड़ा
  • भ्रांति, भूल

رُلّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words