تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"runner" کے متعقلہ نتائج

runner

دوڑنے والا

رَنَر

دوڑنے والا ، کرکٹ کے کھیل میں رن بنانے والا.

runner-up

مقابلے میں دوم آنے والا فریق یا کھلاڑی۔.

دَنانِیر

طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے، جس کی شرح وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے اصل املا دنار تھا

dinner

کھانا

blockade-runner

گھیرا توڑنے والا

scarlet runner

سرخ پھلی اور اس کے بیج۔.

ڈِنَر اُڑانا

دعوتیں کھانا

ڈِنَر دینا

رات کے کھانے کا اہتمام کرنا ، پڑے کھانے پر مدعو کرنا.

ڈِنَر مِلْنا

بڑے کاھنے کی دعوت حاصل ہونا.

ڈِنَر پَلیٹ

کھانے کی بڑی رکابی یا پلیٹ ،فُل پلیٹ .

ڈِنَر جَیکِٹ

انگریزی وضع کی واسکٹ جو عموماً رات کے کھانے پر پہنتے ہیں.

ڈِنَر ٹیبِل

کھانے کی بڑی میز ، ڈائیننگ ٹیبل.

ڈِنَر پارْٹی

رات کے کھانے کی دعوت ،رات کے کھانے کی تقریب.

ڈِنَر سُوٹ

رات کی دعوت میں استعمال کیا جانے والا لِباس

دانِنْدَۂ راز

بھید جاننے والا، رازداں.

دِنَونْدی آنا

دنوندھی کی شکایت ہونا ، دنوندھی میں مبتلا ہونا ، دن میں اندھا ہونا

دِنَونْدھی آنا

دنوندھی کی شکایت ہونا ، دنوندھی میں مبتلا ہونا ، دن میں اندھا ہونا

دِنَونْدی

دن کے وقت نظر نہ آنے کی بیماری ، روز کوری ، رتوندھا کا نقیض ، جہر .

دانِنْدَہ

جاننے والا، واقف کار، عقلمند

دِنَوندا

ایک مرض جس میں ان کو کم دکھائی دیتا ہے .

دِنَوندھا

ایک مرض جس میں ان کو کم دکھائی دیتا ہے .

دِن نَہ رَہْنا

زمانہ گزرجانا ، شام ہو جانا .

دِن اَونْدھا

دن کا اندھا ، وہ جسے دن کی روشنی میں نظر نہ آئے ؛ اُلْو .

دِنوں دِن

روز بروز ، دن بدن ، رفتہ رفتہ .

دِنوں دیر ہے

بہت عرصہ نہیں ہے صرف دنوں کی دیرالبتہ ہے

دِن اَندھیرا ہونا

دن گزر کے رات ہو جانا، صبح سے شام ہونا

زَنانِ پَرْدَہ نَشِیں مَصلَحَت چناں دانَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پردے میں بیٹھنے والی عورتیں مصلحت کس طرح سمجھ سکتی ہیں

دونوں دین سے گئے پانڈے، حلوا ملا نہ مانڈے

بہتر چیز کے لالچ میں جو ملتا تھا اس کو بھی کھو دیا

راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند

(فارسی فِقرہ اُردو میں مُستعمل) جن کی زِندگی راحت میں گُزرتی ہے وہ درد بھرے دل کا دُکھ نہیں سمجھتے

runner کے لیے اردو الفاظ

runner

ˈrʌn.ər

runner کے اردو معانی

  • دوڑنے والا

runner के उर्दू अर्थ

  • दौड़ने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (runner)

نام

ای-میل

تبصرہ

runner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone