Search results
Saved words
Showing results for "rustam-kiilii"
Meaning ofSee meaning rustam-kiilii in English, Hindi & Urdu
Tags: Forest Club-fight
رُسْتَم کِیلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.
Showing search results for: English meaning of rustamkeelee, English meaning of rustamkili
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (rustam-kiilii)
rustam-kiilii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone