تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُت پَلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پَلَٹنْا

۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔

آنکھیں پَلَٹْنا

بے مروت ہوجانا، مغرور ہوجانا.

پانسا پَلَٹْنا

رک : پان٘سا پلٹ جانا.

پانْسَہ پَلَٹْنا

رَنگ پَلَٹْنا

انداز بدل جانا ، تبدیلی آنا.

نِگاہیں پَلَٹنا

۔نگاہ کا ایک طرفسے دوسری طرف ہوجانا۲۔(دہلی) توجہ ایک طرف سے دوسری طرف ہوجانا۔؎

آنکھ پَلَٹْنا

پہلی سی نظر اگلی سی بات نہ رہنا

قِسْمَت پَلَٹْنا

تقدیر برگشتہ ہونا، قسمت بگڑنا

نَقشَہ پَلَٹنا

صورت ِحال بدل جانا ، حالات تبدیل ہونا ۔

رُخ پَلَٹْنا

سمت تبدیل ہو جانا، صورت حال کا بدل جانا، حالات میں تبدیلی پیدا ہونا

نَصِیب پَلَٹنا

انقلاب ہونا

سال پَلَٹْنا

سال پُورا ہونا ، دُوسرا سال شروع ہونا.

سینا پَلَٹْنا

حالت بدل جانا ، تلپٹ ہو جانا.

نَصِیبا پَلَٹنا

قسمت کا پلٹا کھانا ، نصیب کا یاور ہونا ، اچھے دن آنا۔

بھیس پَلَٹْنا

رک : بھیس بنانا ؛ اپنی ہیئت یا لباس بدلنا ، دوسرا بھیس اپنانا ، نقلی چہرہ بنانا ، کسی جانور کی کھال وغیرہ اوڑھ کر اس کا روپ بنانا ، کسی قصہ کے عنوان کے مطابق شکل بدلنا ؛ بناوٹی جذبے سے ہو بہو نقل کرنا ، روپ بھرنا .

نَسل پَلَٹنا

نسل بدلنا ، نسل بہتر ہونا ، خاندان میں تبدیلی آنا ۔

پاسا پَلَٹْنا

پاسا الٹا پڑنا

اُلَٹْنا پَلَٹْنا

الٹ پلٹ کے مادے کا فعل لازم یا متعدی، ترتیب بگاڑنا، گڑبڑ کرنا، ترتیب بدلنا

صَلاح پَلَٹْنا

رائے بدلنا ، ارادہ یا منصوبہ بدل جانا.

نَظَر پَلَٹنا

۔ نظر یا مزاج بدل جانا ، التفات نہ رہنا ۔

زَبان پَلَٹْنا

کہہ کے مُکرنا، اِقرار سے پھرنا، مُنکر ہونا

زَمانَہ پَلَٹْنا

انقلاب ہونا

طَبَقَہ پَلَٹْنا

زمین کا زیر و زیر ہو جانا ، زمین کا الٹنا .

تَقْدِیر پَلَٹْنا

تقدیر الٹی ہونا یا الٹی تقدیر بدل کر بہتری کی صورت نکلنا یا قسمت کا منقلب ہو جانا، مقدر کا اچھا یا برا ہو جانا

وَرَق پَلَٹنا

ورق الٹنا، صفحے الٹانا

دِماغ پَلَٹْنا

سِڑی ہوجانا

پَلْڑا پَلَٹْنا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

مُقَدَّر پَلَٹنا

تقدیر پلٹنا، قسمت خراب ہونا، بخت برگشتہ ہونا، بداقبالی ہونا، ادبار ہونا

رَسْتے سے پَلَٹْنا

راہ سے واپس ہونا

نَیا وَرَق پَلَٹنا

کسی کام کو از سرنو شروع کرنا ، پرانی باتیں بھول کر نئے سرے سے آغاز کرنا ۔

ہونٹوں تَک آ کر پَلَٹنا

اظہار میں نہ آنا ، بیان نہ ہوسکنا ۔

زَبان دے کے پَلَٹْنا

کہہ کر مکر جانا، اِقرار کے بعد اِنکار کر جانا

زُبان دے کَر پَلَٹْنا

کہہ کر مکر جانا، اِقرار کے بعد اِنکار کر جانا

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

کایا پَلَٹْنا

شکل صورت یا بھیس وغیرہ کو کچھ سے کچھ کر دینا، قلب ماہیت، چولا بدلنا

دِل پَلَٹْنا

طبیعت ہٹ جانا ، برگشتہ ہو جانا ، بیزار ہونا.

بات پَلَٹْنا

۱. کہہ کے مکرنا ، قول بدلنا ، بات کو دوسرے معنی پہنانا.

دِن پَلَٹْنا

اچّھا زمانہ آنا ، کسی خاص دور کا لوٹ آنا ، حالات بہتر ہونا .

ہَوا پَلَٹنا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا

دَم پَلَٹنا

سانس رک جانا، موت واقع ہو جانا

مَت پَلَٹنا

سمجھ اُلٹی ہو جانا، رائے بدلنا، رائے تبدیل ہونا

نِگاہ پَلَٹنا

توجّہ دوسری طرف ہو جانا ، بے پروا ہو جانا ۔

رُت پَلَٹْنا

موسم تبدیل ہونا .

نِگَہ پَلٹنا

رک : نگاہ پلٹنا ، نگاہ کرنا ۔

راج پَلَٹْنا

کایا پلٹنا ؛ اچھا وقت آنا ، نصیب بدلنا .

دَھج پَلَٹْنا

صورت بدلنا، وضع بدلنا، طرز بدلنا، لباس بدلنا

جُون پَلَٹنْا

رک : جون بدلنا.

جُون بَدَلنا جُون پَلَٹنا

۔۱۔ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا۔ قالب بدلنا۔ ۲۔صورت بدلنا۔ حالت بدلنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُت پَلَٹْنا کے معانیدیکھیے

رُت پَلَٹْنا

rut palaTnaaरुत पलटना

محاورہ

مادہ: رُت

رُت پَلَٹْنا کے اردو معانی

  • موسم تبدیل ہونا .
  • حالات بدلنا ، بہتری ہونا .

रुत पलटना के हिंदी अर्थ

  • मौसम तबदील होना
  • हालात बदलना, बेहतरी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُت پَلَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُت پَلَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone