تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُت کے معانیدیکھیے
رُت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ
- حالت، کیفیت وغیرہ
- عورت کے ماہواری ایّام، جانوروں کی جفتی کا موسم
شعر
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
فضا اداس ہے رت مضمحل ہے میں چپ ہوں
جو ہو سکے تو چلا آ کسی کی خاطر تو
ممکن ہے یہی دل کے ملانے کا سبب ہو
ی رت جو ہمیں ہاتھ ملانے نہیں دیتی
English meaning of rut
Noun, Feminine
- season, weather
- pleasure, enjoyment, enjoyment of love, sexual union
रुत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऋतु; मौसम
- चार फसलों (जाड़ा, गर्मी, रबी, ख़रीफ़) में से हर फ़सल, छः मौसमों (बिहार, गर्मी, बरसात, ख़िज़ां, जाड़ा, कुहरा) में से हर एक मौसम, फ़सल, मौसम, समां, किसी चीज़ (ख़ुसूसन फल फलारी वग़ैरा) का ज़माना
- हालत, कैफ़ीयत वग़ैरा
- औरत के माहवारी ए्याम, जानवरों की जुफ़्ती का मौसम
संज्ञा, पुल्लिंग
- ध्वनि। शब्द। स्त्रिी० = ऋतु।
- पक्षियों का शब्द। कलरव।
رُت کے قافیہ الفاظ
رُت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُت)
رُت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔