تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُو بَراہ" کے متعقلہ نتائج

رُو بَراہ

(کوئی معاملہ یا مقصد وغیرہ) دُرُست ، ٹھیک ، طے پایا ہوا ، فیصل کِیا ہوا.

رُو بَراہ ہونا

راضی ہونا ، آمادہ ہونا.

رُو بَراہ لانا

درستگی کرنا ، اِصلاح دینا.

رُو بَراہ کَرْنا

تسلّی دینا.

رُو بَراہ بَیٹْھنا

آمادہ ہونا ، مُستعد ہونا ، کمر بستہ ہونا.

طَبِیعَت رُو بَراہ ہونا

طبیعت اصلاح پر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُو بَراہ کے معانیدیکھیے

رُو بَراہ

ruu-baraahरू-बराह

اصل: فارسی

وزن : 2121

رُو بَراہ کے اردو معانی

صفت

  • (کوئی معاملہ یا مقصد وغیرہ) دُرُست ، ٹھیک ، طے پایا ہوا ، فیصل کِیا ہوا.
  • آمنے سامنے ، دوچار ، بالمقابل.
  • تیّار ، مُستعد کمر بستہ ، لیس ، آمادہ.
  • سیدھے ، بِلا روک ٹوک .
  • نیکی کی طرف مائل ، راہِ صواب کا جُویا ، راہِ راست پر آنے کے لیے آمادہ ، صحیح رستے کا طالب.
  • کسی بُری حالت سے اچّھی حالت پر آیا ہوا ، طبعی یا جسمانی لحاظ سے رُوبہ اِصلاح ، معمولی حالت یا اعتدال پر آیا ہوا.

شعر

English meaning of ruu-baraah

Adjective

  • ready for a journey, setting out, ready to set out
  • reformed, returned from an erroneous course

रू-बराह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठीक रस्ते पर, ठीक-ठीक ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُو بَراہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُو بَراہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words