تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوْئے آفتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوْئے آفتاب کے معانیدیکھیے
رُوْئے آفتاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آفتاب کا چہرہ، آفتاب (چھپ جانا، مخفی ہونا کے ساتھ)
شعر
تیری نظروں میں نہ ٹھہرے گا یہ روئے آفتاب
تجھ کو اے اخترؔ نہ ہوگی ماہ تاباں سے غرض
جس کے کہ ہو نقاب سے باہر شعاع حسن
وہ روئے آفتاب خجل کب نہاں رہے
English meaning of ruu-e-aaftaab
Noun, Masculine
- face of sun
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوْئے آفتاب)
رُوْئے آفتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔