تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

رُو ہونا

’’ مُن٘ھ ہونا ‘‘ چہرہ ہونا ؛ متوجہ ہونا.

رُو بَراہ ہونا

راضی ہونا ، آمادہ ہونا.

رُو بَرُو ہونا

سامنے ہونا ، مقابل ہونا . آمنے سامنے ہونا.

قِبْلَہ رُو ہونا

قبلہ رُو کرنا (رک) کا لازم.

رُو پَذِیر ہونا

رُونما ہونا ، پیش آنا.

سُرْخ رُو ہونا

رُو شَناس ہونا

جان پہچان ہونا، واقف یا مُتعارف ہونا

طَبِیعَت رُو بَراہ ہونا

طبیعت اصلاح پر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُو ہونا کے معانیدیکھیے

رُو ہونا

ruu honaaरू होना

رُو ہونا کے اردو معانی

 

  • ’’ مُن٘ھ ہونا ‘‘ چہرہ ہونا ؛ متوجہ ہونا.
  • عمل دخل ، اِختیار.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words