تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو کَش کے معانیدیکھیے
رُو کَش کے اردو معانی
صفت
- روک ٹوک ، بندش
- مقابل، حریف
- مات دینے والا، شکست دینے والا، برتر و بہتر
- وہ جس کا ظاہر اور ہو اور باطن اور، روگرداں
- آئینے پر چڑھانے کا غلاف
- شرمنرہ کرنے والا
شعر
ترے لبوں سے ہے روکش عجب طرح کے ہیں مست
لگے ہیں دن اسے کیوں کر پھریں شراب کے دن
مشکل ہے ہونا روکش رخسار کی جھلک کے
ہم تو بشر ہیں اس جا پر جلتے ہیں ملک کے
کوئی ہوا نہ روکش ٹک میری چشم تر سے
کیا کیا نہ ابر آ کر یاں زور زور برسے
English meaning of ruu-kash
Adjective
- rival, competitor
- opponent, adversary, contender (old use), cover of mirror
- having or presenting an exterior different from the interior
- anything whose exterior and interior differ
- cover of a mirror
- hypocrite
रू-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लज्जित, शमंदा, संमुख, मुक़ाबिल, प्रतिद्वंद्वी, विरोधी, मात देने वाला, शिकस्त देने वाला, बरतर-ओ-बेहतर, कड़ा तथा खुरदुरा, शीशे पर चढाने वाला कपड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو کَش)
رُو کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔