تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُو سِیاہ" کے متعقلہ نتائج

رُو سِیاہ

کالے مُنھ کا، (مجازاََ) خطا کار، گنہ گار، عاصی

رُو سِیاہ ہو

مُن٘ھ کالا ہو (بہ طور بد دیا کہتے ہیں) تباہ و برباد ہو ، عذاب نازل ہو، دوزخ میں ڈالا جائے.

رُو سِیاہ کَر٘نا

مُن٘ھ کالا کرنا ، رُسوا کرنا ، ذلیل و خوار کرنا.

رُو سِیاہی

۱. بد نامی ، ذِلّت ، رُسوائی.

سِیاہ رُو

کالا بھجنگ آدمی، بدہیئت، ڈراؤنا انسان، ، کالے چہرے والا، کالا رنگ والا، کالا، کالا کلوٹا

خالی ہاتھ رُو سِیاہ

مفلس ونادار گناہ کا مرتکب ہوتا ہے نیز بے توقیر .

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُو سِیاہ کے معانیدیکھیے

رُو سِیاہ

ruu-siyaahरू-सियाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

رُو سِیاہ کے اردو معانی

صفت

  • کالے مُنھ کا، (مجازاََ) خطا کار، گنہ گار، عاصی
  • (مجازاً) ذلیل، کمبخت
  • رُسوا، ذلیل، خوار، شرمندہ
  • بدبخت، منحوس

شعر

English meaning of ruu-siyaah

Adjective

  • having the face blackened
  • disgraced, sinner
  • disgraced, dishonoured, ignominious, evil-doer, sinner, culprit

रू-सियाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुंह काला करने वाला, बुरे आचरण का व्यक्ति, कदाचारी, पापात्मा, बदचलन, पापी, गुनाहगार, मनहूस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُو سِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُو سِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words