تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوئِداد" کے متعقلہ نتائج

رُوئِداد

سرگزشت، ماجرا، کسی جلسے کی کارروائی، روئیداد وغیرہ

رُوئِدادِ مُقَدِّمَہ

مقدمے کی تفصیلات

رُوئِداد نَوِیسی

سر گزشت لکھنے کا عمل، ماجرا لکھنے کی کیفیت، واقعہ نویسی

رُوئِدادِ مِثْل

مثل کے واقعات، جو حالات کے مثل میں ہوں

عَدالَْتی رُوئِداد

عدالت کی مسل یا کارروائی

اِختِتامِ رُوئِداد

(قانون) مقدمے کی تحقیقات مکمل ہوجانے کے حکم کا اندراج جس کے بعد کوئی فریق بیان یا دستاویز از روۓ قانون پیش نہ کرسکے

خِلافِ رُوئِداد

(قانون) واقعات مقدمہ کے خلاف ، واقعات کے برعکس .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوئِداد کے معانیدیکھیے

رُوئِداد

ruu.idaadरूइदाद

اصل: فارسی

وزن : 2121

رُوئِداد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرگزشت، ماجرا، کسی جلسے کی کارروائی، روئیداد وغیرہ
  • رپورٹ

English meaning of ruu.idaad

Noun, Feminine

रूइदाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوئِداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوئِداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words