تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوکھے" کے متعقلہ نتائج

رُوکھے

رُوکھا کی مغیّرہ حالت یا جمع (تراکیب میں مُستعمل)

رُوکھے چہْرے

بے رونق ، اُداس ، پریشان حال.

رُوکھے بال

(مُشاطہ گری) مسالے سے دُھلے ہوئے بال جن میں تیل نہ لگایا گیا ہو . رُوکھا سر.

رُوکھے ٹُکْڑے

سُوکھی روٹی کے ٹکڑے ، بہت معمولی کھانا.

رُوکھے سُوکھے

خالی خُولی، پُھس پُھسے، رُوکھے پیکے، بے مزہ، بے لُطف

رُوکھے پِھیکے

۱. خُشک ، پُھسپھسے ، بے رس ، بے لُطف.

رُوکھے سُوکھے ٹکڑے

بہت معمولی غذا، مفلسی کے ٹکڑے

سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں

سدا بے فیض یعنی ان سے نہ ساون میں فائدہ ہے نہ بھادوں میں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھے کے معانیدیکھیے

رُوکھے

ruukheरूखे

وزن : 22

رُوکھے کے اردو معانی

  • رُوکھا کی مغیّرہ حالت یا جمع (تراکیب میں مُستعمل)

شعر

English meaning of ruukhe

  • dry

رُوکھے کے قافیہ الفاظ

رُوکھے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words