تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُومانی" کے متعقلہ نتائج

رُومانی

ایک اسلوب جس میں ما ورائی تصوّرات یا نفسِ مضمون کو بئیت اور طرزِادا پر فوقیت دی جاتی ہے، رومن، ملکِ روم کا، تخیّل پرست، خیالی دُنیا میں دہنے والا، رُمانی تحریک سے وابستہ، تصوّراتی، خیالی غیر حقیقی، عشقیہ

رُومانی طَرَبِیَہ

طربیہ ڈرامہ کی ایک قسم جس میں عام طور پر ڈرامائی واقعات کا محرک جذبۂ ہوتا ہے اس میں بیرون در سرگرمیوں کی کثرت ہوتی ہے ، خوشگوار انجام اور شاعرانہ عدل و انصاف اسے طربیہ بناتا ہے یہ شیکسپئیر کے طربیوں کی بدولت تکمیل اور عظمت کے درجہ کو پہنچا

رُومانی اَفْسانَہ

(ادب) وہ افسانہ جس کا اسلوب رُمانی ہو ، عشقیہ یا ماورائی تصوّرات پر مبنی افسانہ .

رُومانی شاعِری

جذ باتی یا عشقیہ شاعری نیز وہ شاعری جو ماورائی تصوُّرات پر مبنی ہو

رُومانی دَور

رک : رُومانی دور .

رُومانی ٹائِپ

(کردار وَغیرہ) جو رُومانی خصوصیات کا نمونہ یا حامل ہو .

رُومانی زَبانیں

رُومانی تَنْقِید

(ادب) وہ تنقید جو فنکار کی عظمت کو جا نْچنے کے لیے روایتی سا ن٘چوں اور عروض و بیان کی جکڑ بندیوں کے بجائے فنکار کے جو شِ تخلیق ، تخیّل ، حُسن آفرینی ، ترسیل مسرت ، جذبات اور اظہارِ جذبات کو اہمیت دیتی ہے .

رُومانی تَحْرِیک

ایک ادبی تحریک جو یورپ میں کلاسیکیت کے بر خلاف شروع کی گئی اور جس میں تخیل ، حُسن آفرینی ، جذبات اور بغاوت پر اسلوب کی بُنیاد رِکھی گئی اور نفسِ مضمون کو ہیئت اور طرزِ ادا پر فوقیت دی گئی .

نَو رُومانی

رومانی عہد کے بعد کا ، جدید عہد کے رومانی طرز تحریر کا (Neo-Romantic) ۔

نِیم رُومانی

کسی قدر رومانی ؛ رومانی سا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُومانی کے معانیدیکھیے

رُومانی

ruumaaniiरूमानी

اصل: انگریزی

رُومانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک اسلوب جس میں ما ورائی تصوّرات یا نفسِ مضمون کو بئیت اور طرزِادا پر فوقیت دی جاتی ہے، رومن، ملکِ روم کا، تخیّل پرست، خیالی دُنیا میں دہنے والا، رُمانی تحریک سے وابستہ، تصوّراتی، خیالی غیر حقیقی، عشقیہ

شعر

English meaning of ruumaanii

Noun, Masculine

  • romantic, of and about love
  • of or related to Rome, Roman

रूमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भावुकतामय प्रेम से परिपूर्ण, रूमान से संबंद्ध
  • रूमानिया का निवासी

رُومانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُومانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُومانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words