تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوپ سَرُوپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپ سَرُوپ کے معانیدیکھیے
رُوپ سَرُوپ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شکل و صورت، حُلیہ، نقشہ
شعر
مانگے کے پھولوں سے کب تک روپ سروپ کا مان بڑھے گا
اپنے آنگن کی مہکاریں بے گھر ہوں گی تب سوچیں گے
مایوں بیٹھے روپ سروپ کے روگ سے واقف لگتی ہے
آنچل بھیگا جاتا ہے اس دولہن کی شہبالی کا
مرے روپ سروپ کو پوجتا ہے
تو ہے سانول ڈھولا او ماہی
English meaning of ruup-saruup
Noun, Masculine
- appearance, well-formed and elegant beauty
रूप-सरूप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शक्ल सूरत, रूप-रंग, नक़्शा, आकार, आकृति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوپ سَرُوپ)
رُوپ سَرُوپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔