تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے" کے متعقلہ نتائج

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے کے معانیدیکھیے

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

ruupaya paisaa hatelii kaa mail haiरूपया पैसा हतेली का मैल है

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے کے اردو معانی

  • روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

रूपया पैसा हतेली का मैल है के हिंदी अर्थ

  • रुपया पैसा ही काबिल-ए-क़दर चीज़ नहीं, दौलत आनी जानी चीज़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words