تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا" کے متعقلہ نتائج

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

بہت مشقت کرنا ، سخت محنت کرنا ۔

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

آسان اور سہل کردینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا کے معانیدیکھیے

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

ruupayaa paanii kii tarah bahaanaaरूपया पानी की तरह बहाना

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا کے اردو معانی

  • روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

रूपया पानी की तरह बहाना के हिंदी अर्थ

  • रुपया पैसा बे दरेग़ सिर्फ़ करना, इसराफ़ करना, फुज़ूलखर्ची करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words