تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساعَتِ سَعِید" کے متعقلہ نتائج

سَعِید

نیک بخت، خوش قسمت

صَعِید

(فقہ) مٹی جسے مسلمان پانی کے موجود نہ ہونے پر تیمم کے لیے استعمال کرتے ہیں ، سوکھی مٹی.

صَعِیدی

مصر اعلیٰ کی ایک بولی کا نام.

سَعِیدی

پورٹ سعید (مصر) سے متعلق ؛ (جواہرات) زمرد کی ایک قسم ۔

سَعِیدُ الْفِطْرَت

جو طبعاً نیک ہو، نیک طینت ، فطرۃً نیک ، سعادت مند ۔

صاعِد

نیچے سے اُوپر کی طرف اُٹھنے والا، بلند ہونے والا، اُوپر کو چڑھنے والا، بلندی پرجانے والا

ساعِد

پنجے سے کہنی کے نیچے تک کا حصہ، کلائی، ہاتھ

سَعَداء

نیک ، مبارک ۔

سَعَدا

نیک ، مبارک ۔

سَعَادَت وَرْ

ساعَدِ سِیمیِں

گوری کلائی، سفید و سڈول بانہہ، خوبصورت ہاتھ، محبوب، معشوق

سَعادَت پَژوہ

سَعَادَتِ غَم

سَعَادَت پَنَاہ

سَعَادَت کِیْشْ

سَعَادَت وَرِیْ

ساعِدی

کلائی سے منسوب یا متعلق.

صاعِدَہ

نیچے سے اُوپر جانے والی.

سائِیدَہ

گِھسا ہوا ، پسا ہوا.

سَعَادَت شِعَار

سائِیدگی

گِھسنا ، رگڑنا ، مِلنا .

سَعادَتِ اَزَلی

نیک سرشت یا خوشی قسمتی .

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَعادَتی

سعادت والا ۔

سَعَادَت سَنْجْ

سَعادَت مَنْد

نیک بخت؛ مُطیع، وفادار؛ خدمت گُزار (اولاد، خورد، یا خادم وغیرہ) فرمانْبردار؛ خوش کردار

سَعَادَت آثار

سائِیدَنی

سَعَادَت یَار خَاں

سَعَادَتِ ہُمَا

سَعادَت مَنْدی

فرمان٘برادی، نیک بختی، تابعداری، اطاعت شعاری، حکم برداری

سَعادَتِ اَصْلِی

جبلی نیکی یا خوشی

سَعادَتِ اُخرَوی

ان نیک کاموں کی توفیق جس کا بدلہ دوسرے جہان میں ملے .

سَعادَتِ اَزَلِیَہ

نیک سرشت یا خوشی قسمتی .

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

سَعادَت

نیک فالی، نیک اور اچھّے اثرات ہونا (نحوست کی ضد)

سَعادَتِ دارَین

دونوں عالم کی سعادتیں ، دین و دنیا دونوں کی نیکیاں ۔

سَعادَتِ اَبَدی

ہمشہ کی بھلائی .

سَعادَت مَنْدانَہ

سعادت مندی کا ، نیکی کے ساتھ ۔

سَعَادَت حَسَن مَنٹُو

پاکستانی مصنف، سعادت حسن منٹو ایک مشہور کہانی کار تھے جو اکثر سماجیات پر اپنی کہانیاں لکھتے تھے

سَعادَتِ اِنْتِساب

سعادت سے لگی یا ملی ہوئی

سائے دار

سایہ رکھنے والا ، چھان٘و دینے والا.

روزِ سَعِید

مُبارک دِن، اچھا دن، خوش اقبالی کا وقت

یَوم سَعِید

مبارک دن، خوشی کا دن، عید کا دن

بِساعَتِ سَعِید

ساعَتِ سَعِید

خوش قسمت لمحہ

طالِعِ سَعِید

مبارک قسمت ، نیک بختی ، خوش قسمتی.

قُولُونِ صاعِد

(طب) قولون کا اوپر چڑھنے والا حصہ ، قولون کا پہلا حصہ جو دائیں جانب کے کولھے سے اوپر کی طرف جگر تک چڑھتا ہے.

سِیم ساعِد

گوری کلائیوں یا بازوؤں والا ؛ (کنایۃً) محبوب ، خوبرو.

بَخْتِ سَعِیْد

سعادت سے ہمکنار قسمت، اچھی تقدیر، نیک طالع

خَطِّ صاعِد

(طِب) نبض دیکھنے میں شِریان خُون میں خُون کے دباؤ کو اُوپر اُٹھانے والی لہر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساعَتِ سَعِید کے معانیدیکھیے

ساعَتِ سَعِید

saa'at-e-sa'iidसा'अत-ए-स'ईद

اصل: عربی

وزن : 112121

ساعَتِ سَعِید کے اردو معانی

 

  • خوش قسمت لمحہ

English meaning of saa'at-e-sa'iid

 

  • lucky moment

सा'अत-ए-स'ईद के हिंदी अर्थ

 

  • शुभ घड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساعَتِ سَعِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساعَتِ سَعِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone