تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاعِد" کے متعقلہ نتائج

صاعِد

نیچے سے اُوپر کی طرف اُٹھنے والا، بلند ہونے والا، اُوپر کو چڑھنے والا، بلندی پرجانے والا

صاعِدَہ

نیچے سے اُوپر جانے والی.

قُولُونِ صاعِد

(طب) قولون کا اوپر چڑھنے والا حصہ ، قولون کا پہلا حصہ جو دائیں جانب کے کولھے سے اوپر کی طرف جگر تک چڑھتا ہے.

خَطِّ صاعِد

(طِب) نبض دیکھنے میں شِریان خُون میں خُون کے دباؤ کو اُوپر اُٹھانے والی لہر.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاعِد کے معانیدیکھیے

صاعِد

saa'idसा'इद

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: صَعَدَ

صاعِد کے اردو معانی

صفت

  • ساعد، کلائی، ہاتھ کے پہنچے سے کہنے تک کا حصہ
  • نیچے سے اُوپر کی طرف اُٹھنے والا، بلند ہونے والا، اُوپر کو چڑھنے والا، بلندی پرجانے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساعِد

پہنچے سے کہنی کے نیچے تک کا حصہ، کلائی، ہاتھ

सा'इद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊपर चढ़नेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاعِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاعِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words