تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَعْب" کے متعقلہ نتائج

صَعْب

سخت، دشوارگزار، تکلیف دہ، ناگوار

صَعْب تَر

صَعْبُ الْحُصُول

وہ جس کا حصول مشکل ہو، وہ جو مشکل سے حاصل ہو.

صَعْبُ الْمُرُور

جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، دشوار گزار (راستہ وغیرہ).

صَہْبا

شرابِ سرخ نیز انگور سفید کی شراب، مطلق شراب

صَہْبائی

صہبا سے منسوب، شراب سرخ یا مطلق شراب کا (پیالہ وغیرہ) نیز شرابی، مے خوار

صَہْبا کَش

شراب پینے والا ، شرابی ، مئے خوار.

صَہْبا پَرَسْت

بہت شراب پینے والا ، مے خوارِ بلا نوش.

صَہْبا پَرَسْتی

بہت شراب پینا، بلا نوشی

صَہْباے رَیحانی

ریحانی رنْگ کی شراب ، سبزی مائل شراب ، ایسی شراب جس میں ریحان کی خوشبو شامل کردی جائے.

مَرضِ صَعْب

صَہْبائے خُودی

غرور کی شراب، غرور، خودی

صَہْبائے گُلْناری

رک : صہبائے ارغوان ، انار کے پھول کی خوشبو یا تاثیر رکھنے والی شراب.

صَہْبائے اَرْغَواں

سرخ رنْگ کی شراب.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَعْب کے معانیدیکھیے

صَعْب

saa'bसा'ब

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: صَعَبَ

صَعْب کے اردو معانی

صفت

  • سخت، دشوارگزار، تکلیف دہ، ناگوار
  • سرکش، تند

اسم

  • دشواری، مصیبت، صعوبت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صاب

رک : صاحب.

English meaning of saa'b

Adjective

  • difficult, arduous, hard, troublesome
  • disobedient, stubborn, perverse

Noun

  • difficulty, trouble

सा'ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कठिन, दुष्कर

संज्ञा

  • दुष्कर, मुश्किल

صَعْب کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَعْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَعْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone