تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابِق" کے متعقلہ نتائج

سَلَف

گذشتہ یا گزرا ہوا (زمانہ)، اگلا، پہلے کا، قدیم

صَلَف

شیخی ، ڈینگ ، ناگواری سے بات کرنا ، اپنی جھوٹی تعریف کرنا.

سَلَف پَر٘وَری

آباواجداد کے رسم و رواج پر قائم رہنا ، دقیانوسیت ، رجعت پرستی.

سَلَف سے

اِبتدا سے ، اوّل زمانے سے ، اگلوں سے ، بزرگوں کے زمانے سے.

سَلَفِ صالِح

گُزرے ہوئے نیک آباؤاجداد ، برگزیدہ لوگ ؛ (مجازاً) صحابہ کرام اور تابعین اور تبعِ تابعین وغیرہ.

سَلَفی

سلف کا، قدیم، پُرانا، آغاز کا

سَلَف سے ہوتی آئی ہے

پُرانی رسم ہے.

سَلَفِ صالِحِین

گُزرے ہوئے نیک آباؤاجداد ، برگزیدہ لوگ ؛ (مجازاً) صحابہ کرام اور تابعین اور تبعِ تابعین وغیرہ.

سَلَفَہ

سالف

سَلَف سے خَلَف تَک

ابتدا سے تا حال، شروع سے اب تک

سَلَفاً و خَلَفاً

گزشتہ لوگ ، آباواجداد ، متقدمین سے لے کر متاخرین تک .

سَلافی

چیکوسلاواکیہ میں آباد سلاف قوم کی زبان ۔

سِلَفْچی

چلمچی، ہاتھ مُن٘ھ دھونے کا برتن، جس کے سرپوش میں چھید ہوتے ہیں

سَیلَفْچی

رک : سیلبچی.

salify

نمک

shelf

طاقْچَہ

سالِفَہ

گُزشتہ ، گُزرا ہوا

سُلَف

سودا، اسباب، سلف

سیلْف

سلف، اپنے آپ، بہ ذات خود (عموماً مرکبات میں بطور سابقہ مُسستعمل)

سُلاف

شراب ؛ انگور کا رس ۔

saliferous

ارضیات: نمک ملی (چٹان وغیرہ) نمک زار۔.

salifiable

نَمَک آلُود

شَلْف

شِلْف

الماری یا الماری کے اندر کا تختہ نیز وہ الماری جس میں کتابیں رکھی جاتی ہیں

sell-off

(اکثر بعدہ ، of) سرکاری، کاروبار، کار خانے حصص وغیرہ کی فروخت، نجی ملکیت میں دینا، نج کاری۔.

سالِ فَصْلی

فصلَوں کے اعتبار سے حِساب کیا جانے والا ، شمسی سال اسے پندی سال بھی کہتے ہیں ، مہینوں کے نام درج ذیل : بیساکھ ، جیٹھ ، اساڑھ ، ساون ، بھادوں ، کنوار ، کاتک ، اگھن ، پوس ، ماگھ ، پھاگن ، چیت.

ما سَلَف

گزرا ہوا، گزشتہ، بیتا ہوا، سابق، اگلا، اگلے

روایات سلف

آباؤ اجداد کی روایات، بزرگوں کی روایات، بزرگوں کے واقعات، پچھلے لوگوں کی کہانیاں، پروجوں کی حکایات، بزرگوں کی داستان

شاہاںِ سَلَف

گُزرے ہوئے زمانے كے بادشاہ ، عہد ماضی كے بادشاہ.

یادْگارِ سَلَف

بزرگوں کی نشانی

زَمانَۂ سَلَف

دورِ اسلاف، گُزرا ہوا زمانہ، ماضی بعید، دورِ قدیم

شَہانِ سَلَف

گزرے ہوئے زمانے کے بادشاہ، شاہان سلف.

عُلَمائے سَلَف

ماضی کے اہلِ علم و فضل ، سابقہ دور کے علمأ .

عَہْدِ سَلَف

آباواَجداد کا زمانہ، بزرگوں کا زمانہ، قدیم دور، گزرا ہوا زمانہ

خَلَفاً عَنْ سَلَف

کزرے ہوؤں سے بعد میں آلے والوں تک ، متقدمین سے متاخرین تک ، آباو اجداد سے اولاد تک .

self-willed

خود سر، خودرائے، دُھن کا پکا۔.

self-aggrandizement

خود پر ستی، خود پر وری ، اپنی بڑائی جتا نے کا عمل۔.

self-drive

برط (کرائے کی گا ڑی) جسے کرائے پر لینے والا خود چلا ئے۔.

self-evident

اظہر من الشمس

self-devotion

کسی شخص یا مقصد کے لیے خود کو وقف کر دینا۔.

self propelled

خود کار

self-appointed

خود مقررہ

self-surrender

اپنے آپ یا اپنے ارادے کو دوسرے کا تابع کردینے کی خو یا عمل، کسی جذبے، شوق یا اثر کو خود پر مسلط کر لینا۔.

self-adhesive

خود ملصق،اپنے آپ چپکنے والا، خصوصاً بلا نمی۔.

self-possessed

اپنی عادات و ا طوار پر قابو رکھنے والا، برُ دبار۔.

self-motivated

اپنی مر ضی سے یا ذاتی تحریک سے عمل کرنے والا، بیرونی دباؤ سے آزاد۔.

self-involved

اپنے خیالات یا مشاغل میں گم۔.

self-addressed

(لفا فہ وغیر ہ) بنا م خود ، جواب کے لیے۔.

self-collected

متین، سنجیدہ، بھا ری بھر کم۔.

self-confessed

کسی چیز کا خوداقرار کرنے والا.

self-discovery

انکشاف ذات،اپنے کردار، اغراض وغیرہ کے با رے میں بصیرت۔.

self-deceptive

خود فریبانہ

self-feeder

خود روغن گیر یا خودہیزم گیر (انجن، چولھا وغیرہ) جس میں بار بار ایند ھن جھو نکنے کی ضرورت نہ ہو۔.

self-faced

ان گھڑ (پتھر) بے بنا، قدرتی حا لت میں،غیر مصنوعہ۔.

self-advancement

خود کو بڑ ھا نے کی کو شش، اپنے مفا دات کی پیر وی ۔.

self-development

تر قی ذات، ذاتی لیاقت استعداد وغیرہ میں اضا فہ۔.

self-advertisement

آپ اپنی تشہیر، خود نما ئی۔.

self-aggrandisement

خود پروری

self-denying ordinance

تواریخ: برط برطا نیہ کی لا نگ پا ر لیمنٹ کا ۱۶۴۵ء میں منظور کر دہ ضا بطۂ قا نو ن جس کی رو سے ار کا ن پا رلیمنٹ شہر ی یا فو جی عہدے پر تقرر سے محر وم کر دیے گئے۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں سابِق کے معانیدیکھیے

سابِق

saabiqसाबिक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَبَقَ

سابِق کے اردو معانی

صفت

  • (مقابلۃً) پچھلا، متقدّم، گزشتہ، ترتیب میں پہلے آنے والا

    مثال - اس کے ساتھ ساتھ تقریر کے لاحق و سابق پر نظر ڈالی جائے

  • گزرا ہوا زمانہ، گزشتہ

    مثال - دام گر کو اپنا وزیر مقرر کیا اور سابق وزیر کو ... ہلاک کر دیا - زمانہ سابق میں کسی بادشاہ نے اپنے فرزند دل بند کو ایک معلم ہوشیار کے سپرد کیا

  • سبقت لے جانے والا، بڑھا ہوا

    مثال - رحمت الہی اس کے غضب سے سابق ہے، پس سابق کو تقدم ہے

  • سبق دینے والا، استاد، خلیفہ

شعر

English meaning of saabiq

Adjective

साबिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( तुलनात्मक) क्रम में पहले आने वाला, पूर्व का, पिछला, गत

    उदाहरण - इसके साथ-साथ तक़रीर के लाहिक़-ओ-साबिक़ (अगला-पिछला बातों) पर नज़र डाली जाए

  • जो व्यतीत हो गया हो, पिछ्ले युग का, गुज़रा हुआ ज़माना, पूर्व, भूतपूर्व, गुज़श्ता

    उदाहरण - ज़माना-ए-साबिक़ में किसी बादशाह ने अपने फरज़ंद-ए-दिल-बंद (प्रिय पुत्र) को एक मुअल्लिम-ए-होशियार (योग्य शिक्षक) के सुपुर्द (सौपना) किया - दाम-गर को अपना वज़ीर मुक़र्रर किया और साबिक़ वज़ीर को... हलाक कर दिया

  • आगे जाने वाला, आगे बढ़ जाने वाला

    उदाहरण - रहमत-ए-इलाही (ईश-कृपा) उसके ग़ज़ब (प्रकोप) से साबिक़ है, पस (इसलिए) साबिक़ को तक़द्दुम (वरियता) है

  • सबक़ देने वाला, अध्यापक, शिक्षक, उस्ताद

سابِق کے مترادفات

سابِق کے متضادات

سابِق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone