زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’سَبَقَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَسْباق

علم، درس

اَسْبَق

سابق، سبقت لے جانے والا، سب سے زیادہ سابق، مقدم ، بہت پہلے کا

اَسْبَقِیَّت

تقدم ، سابق یا مقدم ہونا .

تَسابُق

ایک دوسرے پر سبقت کرنا، برتری، بازی لے جانا، بڑھ جانا، اگے نکل جانا

سابِق

(مقابلۃً) پچھلا، متقدّم، گزشتہ، ترتیب میں پہلے آنے والا

سابِقاً

پہلے، گزشتہ زمانے میں

سابِقُون

وہ صحابہ جو رسول اللہ صلى الله عليه وآلہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے

سابِقَہ

۱. سابِق (رک) کی تانیث.

سابِقِین

۱. پہلے ، اگلے ؛ اگلے زمانے کے لوگ ، پُرانے آدمی.

سِباق

باز کی ٹان٘گیں بان٘دھنے کا فِیتہ

سَباقَت

رک : سبقت .

سَبَق

فوقیت، سبقت، ترجیح، برتری

سَبْقَت

(کسی امر یا کام میں) پہل کرنا

سَبْقَتیں

پیش قدمی

سَوَابِق

سابقہ کی جمع، پہلے والے، گزرے ہوئے

مُسابِق

ایک دوسرے پر سبقت کرنے والا، دوسرے سے آگے بڑھنے والا (دوڑ میں)

مُسابَقَت

(مراداً) سبقت

مُسابَقَہ

دوڑ میں سبقت لے جانے کی کوشش، دوڑ میں زور آزمائی، مقابلہ

مَسبُوق

(فقہ) ایسا شخص جو ایک یا دو رکعت ختم ہونے کے بعد نماز باجماعت میں شریک ہوا ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words