تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

ذِہن سے نِکَل جانا

تار سے تار جُدا ہونا

لباس کا تار تار الگ ہو جانا، نہایت بوسیدہ ہونا، کپڑے کا پھٹ کر پرزے پرزے ہونا

مَدار سے باہَر نِکَل جانا

کشش یا دسترس سے نکل جانا ، اثر میں نہ رہنا

ہاتھوں سے نِکَل جانا

ہاتھ سے چھوٹ جانا ، حاصل نہ ہونا ، کسی چیز کا نہ ملنا ، ضائع ہو جانا

بُھوک کی جھان٘ج نِکَل جانا

بھوک کی شدت ختم ہو جانا

ہاتھوں میں سے نِکَل جانا

رک : ہاتھوں سے نکلنا ؛ مر جانا ۔

ٹانْگ کی راہ نِکَل جانا

رک : ٹانگ تلے سے نکل جانا.

وَقت ہاتھ سے نِکَل جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

وَعدے سے نِکَل جانا

رک : وعدے سے پھرنا ، بات سے مکر جانا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

ارادے کے بغیر کوئی بات بے سوچے سمجھے زبان پر آجانا، یکایک بول اٹھنا

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

نَشَّہ جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

غرور ختم ہو جانا ۔

گان٘ڑ کی راہ نِکَل جانا

(فحش ؛ بازاری) دستوں کے ذریعے سے فضلہ خارج ہونا ؛ (کسی حرکت یا عادت کا) خمیازہ بھگتنا.

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

سان٘پ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

بِلونی کی بُو مُن٘ہ سے نَہ جانا

بچپن کی خُوبُو موجود ہونا ، الہڑ پن باقی ہونا ، ناسمجھ ہونا.

کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

کوئی بے موقع بات منہ سے بے اختیار نکل جانا، کوئی سخت یا ناخوشگوار بات منھ سے نکل جانا

مُن٘ہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

زَمِین پان٘و تَلے سے نِکَل جانا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

کِھلَونے کی طَرَح رَہْنا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

کالےآد٘مِی صابُن سے گورے نَہِیں ہوتے

کوشش سے فطرت نہیں بدلتی ، بناؤ سنگھار سے بد صورتی دور نہیں ہوتی

دِل میں کان٘ٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

ناگوار گُزرنا ، ناپسند ہونا ، بُرا معلوم ہونا .

دِل میں کان٘ٹے کی طَرَح چُبْھنا

ناگوار گُزرنا ، بارِ خاطر ہونا ؛ پسند آجانا .

کی طَرَح لَدا ہونا

بہت سے طلائی زیورات پہننا ، بکثرت طلائی زیورات سے سنورنا .

ہَوا کی طَرَح چَلنا

تیز چلنا

ہَوا کی طَرَح نِکَلنا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

جامَہ نِکَل جانا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

کَلیجَہ نِکَل جانا

رک : کلیجا نکل پڑنا .

ہاتھ نِکَل جانا

ہاتھ چھوٹ جانا ، گرفت نہ رہنا ، قابو سے باہر چلا جانا ۔

زَمِین پان٘و کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

لَہُو کے گُھون٘ٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

ہَر طَرَح کی

ہر قسم کا ، ہر نوع کا ۔

ہَوا نِکَل جانا

غرور جاتا رہنا ، غرور ڈھینا ، ہماہمی نکلنا ، دماغ جھڑنا ، گھمنڈ باقی نہ رہنا ، فخر ختم ہونا ۔

کُھون٘ٹی کی طَرَح جَمْنا

رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .

ران٘گ کی طَرَح پِگَھلْنا

روز بروز دُبلا ہونا ، دفعۃً جھٹک جانا .

کان٘ٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

سخت نا پسندیدہ ہونا ، باعثِ خلش ہونا ، ناگوار گزرنا ، تکلیف کا باعث ہونا .

کان٘ٹے کی طَرَح چُبْھنا

تکلیف دہ ہونا ؛ پھان٘س لگنا ؛ باعث تکلیف ہونا ، خلش انگیز ہونا .

کان٘ٹے کی طَرَح نِکالْنا

چبھے ہوئے کانٹے کو باہر کھینچ لینا ، مصیبت یا تکلیف سے نجات دلانا ، خلش مٹانا .

تان٘بے کی طَرَح تَپْنا

جس طرح تان٘با دھوپ میں خوب گرم ہوجاتا ہے اسی طرح دھوپ یا گرمی سے گرم ہو جانا، بری طرح گرم ہونا، شدید تپش کی وجہ سے جلنا بھلسنا.

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

مُن٘ہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

زَمانَہ نِکَل جانا

دور ختم ہو جانا، موقع جاتا رہنا، بات ہاتھ سے چلی جانا

کان٘ٹے کی طَرَح سُوکْھنا

نہایت لاغر ہونا، بہت پتلا دبلا ہونا

کان٘ٹا نِکَل جانا

الجھن سے نجات پانا ، تکلیف دور ہونا .

کان٘چ نِکَل جانا

کمزوری کی وجہ سے پاخانہ پھرتے وقت مقعد باہر نکل آنا .

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

کَچُون٘بَر نِکَل جانا

بُری حالت ہو جانا ، بُرا حال ہو جانا

گَھمَن٘ڈ نِکَل جانا

غرورجاتا رہنا، زور ڈھ جانا

گُوہ کی طَرَح چُھپانا

مراد : بلّی کے گو کی طرح چھپانا ، پوری طرح چھپانا ، ڈھانکتے پھرنا ؛ کمال احتیاط سے رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

saabun me.n se taar kii tarah nikal jaanaaसाबुन में से तार की तरह निकल जाना

محاورہ

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا کے اردو معانی

  • بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

साबुन में से तार की तरह निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल बे-तअल्लुक़ होजाना, एक दम अलग होजाना, साफ़ मुकर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words