تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساڑھی" کے متعقلہ نتائج

ساڑی

ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے

سَہْڑی

عام دیسی چڑیا کی ایک قسم جو عموماً مکانوں میں آباد ہو جاتی ہے.

مَرہَٹی ساڑی

ایک وضع کی ساڑی ، ساڑی پہننے کا ایک انداز جس میں پنڈلیاں کھلی رہتی ہیں ، ڈنڈوکا ۔

بَنارْسی ساڑی

بنارس کے کاریگروں کا بنا ہوا ریشمی دوپٹا / ساڑی جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رن٘گ رن٘گ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں۔

جُھومَک ساڑی

وہ ساڑی جس میں سر پر پڑا رہنے والے بلّو پر موتیوں کے گچھے یا جھالر ٹکی ہو ؛ لہنْگے کے ساتھ کی وہ اوڑھنی جو جھالر دار ہو

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساڑھی کے معانیدیکھیے

ساڑھی

saa.Dhiiसाढ़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ملبوسات

ساڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں
  • ساڑی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saa.Dhii

Noun, Feminine

  • sari, saree, a dress comprising one piece of cloth worn by women around the body and passing over the shoulders or the head
  • spring harvest

साढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध या दही के ऊपर जमने वाली परत, मलाई
  • वह फसल जो आसाढ़ में बोई जाती है, आसाढ़ी
  • महिलाओं का एक महत्वपूर्ण परिधान (साड़ी)
  • दे. साड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone