تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادی" کے متعقلہ نتائج

سَعْدی

مَطلَب سَعْدی دِیگَرَسْت

۔مقولہ ظاہر یوں ہی ہے لیکن دلی منشا اور ہے۔

مَطْلَبِ سَعْدی دِیگر اَسْت

سعدی کا مطلب دوسرا ہے یعنی ظاہر یوں ہے مگر دلی مقصد کچھ اور ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سادی کے معانیدیکھیے

سادی

saadiiसादी

وزن : 22

موضوعات: بنائی جنگلات

سادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. سادہ (رک) کی تانیث.
  • پتن٘گ کی ڈور جس پر مانجھا نہ ہو.
  • ۲. (بنائی) لگدی ، چولی یعنی سینے بندکا ریشمیں کپڑا جو کالص اُسی ضرورت کے لیے بنا جاتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَعْدی

ایران کے مشہور شاعر مصلح الدین سعدی شیرازی کا لقب .

صادی

جس پر صاد کا نشان (ؐ) بنا ہوا ہو ، تصیح شدہ ، درست.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saadii

Persian - Adjective, Feminine

  • simple, unassuming

Noun, Feminine

  • lump of wet pulp or waste paper, brassiere, a kind of women brassiere that made with silk, the part kite-strings which is not pounded with glass

सादी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण, स्त्रीलिंग

  • सरल, सादी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पतंग की बिना माँझे वाली डोर
  • लाल नामक एक पक्षी; मुनियाँ; सदिया।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सादी2 (सं.)

سادی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone