تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعْدُ الذّابِح" کے متعقلہ نتائج

سَعْدُ الذّابِح

چاند کی ستائیس یا اٹھائیس منزلوں میں سے بائیسویں منزل اور وہ دو ستارے ہیں جن میں ایک جدّی کے سر پر ہے اور دوسرا دم پر اور ان میں سے ایک کے قریب ایک چھوٹا ستارہ اس صورت سے ہے جیسے وہ اسے ذبح کرنا چاہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعْدُ الذّابِح کے معانیدیکھیے

سَعْدُ الذّابِح

saa'duzzaabehसा'दुज़्ज़ाबेह

اصل: عربی

سَعْدُ الذّابِح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند کی ستائیس یا اٹھائیس منزلوں میں سے بائیسویں منزل اور وہ دو ستارے ہیں جن میں ایک جدّی کے سر پر ہے اور دوسرا دم پر اور ان میں سے ایک کے قریب ایک چھوٹا ستارہ اس صورت سے ہے جیسے وہ اسے ذبح کرنا چاہتا ہے۔

English meaning of saa'duzzaabeh

Noun, Masculine

  • two bright stars in left horn of Capricorn

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعْدُ الذّابِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعْدُ الذّابِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone