تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف مَیدان" کے متعقلہ نتائج

صاف مَیدان

ایسا میدان جس میں کوئی درخت جھاڑی ، ٹیلہ یا خندق وغیرہ نہ ہو ، ہموار میدان.

صاف مَیدان پانا

تنہائی پانا، کسی کو بالکل تنہائی کے عالم میں پانا

مَیدان صاف ہے

۔کوئی روک ٹوک نہیں خوف اور اندیشہ بالکل نہیں۔

مَیدان صاف ہونا

بھیڑ چھٹ جانا ، ہجوم منتشر ہو جانا ، کوئی بھی باقی نہ رہنا

مَیدان صاف

کوئی نہیں (کسی مجمعے یا حریف وغیرہ کے نہ ہونے کے موقعے پر مستعمل) ۔

مَیدان صاف مِلنا

کسی روکنے ٹوکنے والے یا مخالف کو موجود نہ پانا

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف مَیدان کے معانیدیکھیے

صاف مَیدان

saaf-maidaanसाफ़-मैदान

صاف مَیدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا میدان جس میں کوئی درخت جھاڑی ، ٹیلہ یا خندق وغیرہ نہ ہو ، ہموار میدان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف مَیدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف مَیدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words