تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساگْوان" کے متعقلہ نتائج

ساگْوان

ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کُرسی بنانے نیز جہازسازی میں اِستعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

ساگْوانی

ساگوان سے منسوب یا متعلق، ساگوان کی لکڑی کا

ساگون

ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کرسی بنانے نیز جہازسازی میں استعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

سارْوان

اُون٘ٹ والا، اُون٘ٹ سوار

سُہاگَنی

سُہاگن جیسی ، آراستہ ، سجی ہوئی ، سنوری ہوئی ، بھرپور.

سُگانا

لینا ، قبضہ میں کرنا ، نظر رکھنا ۔

سِگانَہ

سہ گانہ (رک) ، تین گنا ، تین قسم کا ۔

سوگیانَہ

ماتمی کپڑے، غمی کے کپڑے، تعزیتی کپڑے، سوگ کے کپڑے

سُہاگَن

خوش قسمت (عورت)، چہیتی بیوی، بھاگوان

سِہْوان

تیلیا بیجوں کی ایک ذیلی قِسم جو دوسروں کے ساتھ اُگ آتی ہے .

سارَوان

जिसमें सार या तत्व हो; सारयुक्त

سِیگْوَن

رک : ساگون

سیگَون

رک : ساگون ، مشہور مضبوط لکڑی جس سے جہاز وغیرہ بناتے ہیں .

سُوہاگَن

سُہاگن، شادی شدہ عورت جس کا شوہر زندہ ہو

سوگَن

غم زدہ عورت جو کسی کا سوگ کرتی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساگْوان کے معانیدیکھیے

ساگْوان

saagvaan•सागवान

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

دیکھیے: ساگون

  • Roman
  • Urdu

ساگْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کُرسی بنانے نیز جہازسازی میں اِستعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

Urdu meaning of saagvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ek qadaavar daraKht jis kii lakk.Dii mazbuut aur aalaa kism kii hotii hai, mez kursii banaane niiz jahaaz saazii me.n istaamaal hotii hai, saagvaan kii lakk.Dii

English meaning of saagvaan

Noun, Masculine

  • teak

सागवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध वृक्ष जिसकी लकड़ी बहुत सुन्दर तथा मज़बूत होती है और इमारत के काम आती है, वर्ष भर हरा रहने वाला एक प्रसिद्ध वृक्ष जिसकी लकड़ी मेज़, कुर्सी, दरवाज़े का पल्ला आदि बनाने में प्रयुक्त की जाती है, सागौन

ساگْوان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساگْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساگْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone