تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ اِعْجاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ اِعْجاز کے معانیدیکھیے
صاحِبِ اِعْجاز کے اردو معانی
صفت
- کوئی معجزہ رکھنے یا دکھانے والا
شعر
قاتل کو آج صاحب اعجاز مان کر
دیوار عدل اپنی جگہ سے سرک گئی
کس طرح موت کو سمجھوں نہ حیات ابدی
آپ آئے کہ کوئی صاحب اعجاز آیا
مدعی بستہ زباں کیوں نہ ہو سن کر مرے شعر
کیا چلے سحر کی جب صاحب اعجاز آیا
English meaning of saahib-e-e'jaaz
Adjective
- men of enlightenment, miracles
साहिब-ए-ए'जाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कोई चमत्कार रखने या दिखाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ اِعْجاز)
صاحِبِ اِعْجاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔