تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ لَولاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ لَولاک کے معانیدیکھیے
صاحِبِ لَولاک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حدیث قدسی لولاک لما خلقت الافلاک کی طرف اشارہ ہے، یعنی اگر تیری (رسول اکرمّ کی) ذات نہ ہوتی تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا، مراد، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
شعر
عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراث
مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے
English meaning of saahib-e-laulaak
Noun, Masculine
- but for thee (the world would not have been called out of non-existence) the title of Prophet Mohammed
साहिब-ए-लौलाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पैग़म्बर मोहम्मद की उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ لَولاک)
صاحِبِ لَولاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔