تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ تَصْدِیق" کے متعقلہ نتائج

تَصْدِیق

صداقت، صحت، سچائی، صحیح ہونے کی تائید، سچ ہونے کی شہادت

تَصدِیق شُدَہ

تَصْدِیق نامَہ

صداقت نامہ

تَصْدِیق بَیان

(قانون) کسی کے بیان کی تصدیق ، اس امر کی تصدیق کہ یہ بیان فلاں شخص کا ہے.

تَصْدِیق پَذِیری

سچائی کی قبولیت کا عمل.

تَصْدِیق ہونا

توثیق ہونا

تَصْدِیق کَرْنا

سچا ہونے کی تائید کرنا، صداقت کی گواہی دینا

تَصْدِیق کھاتَہ

(قانون) کھاتہ کی تصدیق جو اہلکاران بندوبست بموجودگی جملہ مالکان مالگزاری یا لگان کیا کرتے ہیں اس میں حیثیت و تعداد کھیت و درختان و شرح وغیرہ درج ہوتی ہے.

تَصْدِیق کھاتا

(قانون) کھاتہ کی تصدیق جو اہلکاران بندوبست بموجودگی جملہ مالکان مالگزاری یا لگان کیا کرتے ہیں اس میں حیثیت و تعداد کھیت و درختان و شرح وغیرہ درج ہوتی ہے.

تَصْدِیق بِلا تَصَوُّر

پہلے ہی دل میں خیال بٹھا لینا، قیاس قبل از وقوع، مفروضۂ اولین

تَصْدِیق نامَۂ اِصْطِباغ

(مسیحیت) بپتسمہ دیے جانے کا سرٹیفکیٹ (English Urdu Dictionary of Christain Terminology , 10).

تَصْدِیق بِالْقَلْب

رک : تصدیق بالجنان.

تَصْدِیق بِالْجَنان

دل سے تصدیق کرنا ، دل سے سچ ماننا.

تَصْدِیقِ عَینی

آن٘کھوں دیکھی شہادت یا ثبوت

تَصْدِیقی

تصدیق کا، تصدیق سے متعلق، جس سے کسی بات کی تائید ہو

تَصْدِیقِ قَلْبی

رک : تصدیق بالقلب.

تَصْدِیْقچی

(تحقیراً) تصدیق کرنے والا ، ہاں میں ہاں ملانے والا.

تَصْدِیقی شَہادَت

عینی گواہی ، تصدیق کرنے والی گواہی ، ایسی شہادت جس سے کسی واقعہ کا اثبات ہو.

تَصْدِیقی دَسْتْخَط

(دستخط شدہ کاغذ پر) تصدیق کے لیے مزید دستخط

تَصادُق

(ایک دوسرے کی) تصدیق کرنا، باہم اعتبار کرنا

تَصَدُّق

زر نقد غلہ جانور یا نقدی وغیرہ سامان جو کسی پر سے صدقہ اتار کر خیرات کر دیا جاتا ہے، نچھاور کی چیزیں، صدقہ

واجِبُ التَّصدِیق

جس کی تصدیق لازمی ہو ، جس کا پرکھنا ضروری ہو ۔

عِبارَتِ تَصْدِیق

(قانون) ائبات یا ثبوت کی عبارت.

وِراثَتی تَصدِیق نامَہ

رک : وراثت کا سرٹیفیکیٹ ۔

صاحِبِ تَصْدِیق

تصدیق کرنے والا افسر، رجسٹرار

تَخْفِیفِ تَصْدِیق

۔(ع۔ تکیف دوٗر کرنا۔) اردو میں جب ملکاقات کے بعد رخصت ہوتے ہیں یہ کلمہ کہتے ہیں۔

خَطِ تَصْدِیق

مُہرِ تَصدِیق

سچائی کی مہر،کسی بات کے سچ ہونے کی سند ، سچ ہونے کی توثیق یا تائید ۔

طِبّی تَصْدِیق نامَہ

طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ صداقت نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے، میڈیکل سرٹیفکیٹ

وَکالَت نامَہ تَصدِیق کَرنا

وکالت نامے پر حاکم مجاز کا دستخط کرنا

وَکالَت نامَہ تَصدِیق ہونا

وکالت نامہ تصدیق کرنا (رک) کا لازم

نا قابِلِ تَصْدِیق

مُہرِ تَصدِیق لَگانا

رک : مہر تصدیق ثبت کرنا ۔

تَصَدُّق کے ماش

عورتوں کا دستور ہے کہ وہ صدقے کے لیے کالے ماش چورا ہے پر رکھوا دیتی ہیں

تَصَدُّق جانا

قربان جانا، واری جانا، نثار ہونا

تَصَدُّق کَرْنا

صدقہ کرنا، وارنا، نچھاورکرنا، دے ڈالنا

تَصَدُّق اُتَرْنا

رک : تصدق ہونا.

تَصَدُّق اُتارْنا

کسی پر سے کوئی چیز صدقے کر دینا، زر و مال خیرات کرنے کے لئے نچھاور کرنا، صدقہ اتارنا، صدقہ دینا

تَصَدُّق ہونا

قربان جانا، واری جانا، نثار ہونا

مُہر تَصدِیق ثَبت کَرنا

کسی بات یا امر کی توثیق کرنا، تائید کرنا، تصدیق کرنا، صداقت کی سند عطا کرنا

جُوتِیوں کا تَصَدُّقْ

(آپکی) احسان ماننے کا اظہار، انکساری کے طور پر کہتے ہیں

جان تَصَدُّق کَرْنا

دوسرے کو بچانے میں خود مر جانا، جان فدا کرنا، جان نثار کرنا

جان تَصَدُّق ہونا

صدقے ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ تَصْدِیق کے معانیدیکھیے

صاحِبِ تَصْدِیق

saahib-e-tasdiiqसाहिब-ए-तसदीक़

اصل: عربی

وزن : 212221

موضوعات: کنایۃً

صاحِبِ تَصْدِیق کے اردو معانی

صفت

  • تصدیق کرنے والا افسر، رجسٹرار
  • (کنایۃً) مومن جو زبان سے کلمہ پڑھنے کے بعد دل سے اس کی تصدیق کرتا ہے کہ جو کچھ میں نے اقرار کیا وہ ٹھیک ہے

شعر

English meaning of saahib-e-tasdiiq

Adjective

  • attesting officer, notary public, one who attests, verifies

साहिब-ए-तसदीक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रमाणित करने वाला अधिकारी, रजिस्ट्रार
  • (संकेतात्मक) मोमिन जो जीभ से कलिमा पढ़ने के बाद हृदय सो उसको सत्यापित करता है कि जो कुछ मैने वचन दिया वह ठीक है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ تَصْدِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ تَصْدِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words