تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ ظَرف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ ظَرف کے معانیدیکھیے
صاحِبِ ظَرف کے اردو معانی
صفت
- عالی ظرف، با حوصلہ
شعر
صاحب ظرف جو گردانے گئے ہیں مے نوش
ساقیا دیکھ کہ ان میں کوئی ہشیار بھی ہے
یعنی بنا کے چشم کو صورت شیشۂ حباب
صاحب ظرف تھا جو دل جام جہاں نما کیا
وہ ہوں صاحب ظرف ہرگز نہ چھلکا
اگر خاک کا میری ساغر بنایا
English meaning of saahib-e-zarf
Adjective
- magnanimous, large-hearted
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ ظَرف)
صاحِبِ ظَرف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔