تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبی کے معانیدیکھیے
صاحِبی کے اردو معانی
صفت
- صاحب سے متعلق یا منسوب، صاحب کا، جیسے: صاحبی چال، صاحبی رنگ ڈھنگ
اسم، مؤنث
- حکومت، سرداری، شان و شوکت
- کچہری، عدالت، سرکار
- الوہیت
اسم، مذکر
- ایک قسم کا بہت شیریں انگور، جو سیاہ ہوتا ہے
- ایک نہایت لطیف قسم کا دھاری دار ریشمی کپڑا
English meaning of saahibii
साहिबी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبی)
صاحِبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔