تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساہُوکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساہُوکار کے معانیدیکھیے
ساہُوکار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دولت مند، مالدار، سرمایہ دار
- مہاجن، سودی روپیہ دینے والا
- اِیماندار، خوش معاملہ، معتبر، دوست
شعر
گھر کے اثاثوں کا مالک تھا ساہوکار
اپنے گھر کی ہم رکھوالی کرتے کیا
شہر وہ ساہوکار ہے جس کو کوس رہا ہے ہر کوئی
یہ سچ بھی سب کو معلوم ہے دانہ پانی اس کے پاس
English meaning of saahuukaar
साहूकार के हिंदी अर्थ
ساہُوکار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساہُوکار)
ساہُوکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔