تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک" کے متعقلہ نتائج

یاد میں

دھیان میں، خیال میں، تصور میں

یاد میں رَہنا

کسی کو اکثر یاد کرنا، خیال میں رہنا

یاد میں ڈُوبے رہنا

خیال میں مستغرق رہنا، ہر وقت کسی کی یاد میں مگن رہنا

یاد میں نَہ دیکھنا

زندگی میں نہ دیکھنا ، ہوش کی عمر میں نہ دیکھنا ، کبھی نہ دیکھا ہونا

یاد میں ڈُوبنا

یاد میں محو ہونا، کسی کے خیال میں محو ہونا

یاد میں گُزار دینا

کسی کے خیال یا تصور میں گزار دینا

یاد میں ہونا

(اس موقع پر کہتے ہیں جہاں یہ کہنا ہو کہ آپ کو بلایا ہے) کسی کی یاد میں محو ہونا

یاد میں نہ دیکھنا

زندگی میں نہ دیکھنا

دِل میں یاد کرنا

ہر وقت دھیان کرنا، ہر وقت خیال میں رہنا

دِل میں یاد رکھنا

فراموش نہ کرنا، خیال میں رکھنا

دِل میں یاد بَس جانا

کسی کا ہر وقت دھیان ہونا، خیال میں ہونا

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .

یاد داشت میں فرق آنا

حافظہ کمزور ہو جانا

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک کے معانیدیکھیے

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

saa.ii.n terii yaad me.n jas tan kiitaa KHaak, sonaa us ke ruu-bruu hai chuulhe kii KHaakसाईं तेरी याद में जस तन कीता ख़ाक, सोना उस के रू-बरू है चूल्हे की ख़ाक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک کے اردو معانی

  • جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے
  • خدا سے محبت رکھنے والے کی نگاہ میں دنیا کے مال کوئی وقعت نہیں ہوتی

Urdu meaning of saa.ii.n terii yaad me.n jas tan kiitaa KHaak, sonaa us ke ruu-bruu hai chuulhe kii KHaak

  • Roman
  • Urdu

  • jo fan fii allaah hu.a us kii nazar me.n daulat-e-duniyaa Khaak hai
  • Khudaa se muhabbat rakhne vaale kii nigaah me.n duniyaa ke maal ko.ii vaqaat nahii.n hotii

साईं तेरी याद में जस तन कीता ख़ाक, सोना उस के रू-बरू है चूल्हे की ख़ाक के हिंदी अर्थ

  • जो ईश्वर में लीन हो गया हो उस की नज़र में संसार का धन और दौलत धूल के समान है
  • ईश्वर से प्रेम रखने वाले की निगाह में दुनिया के माल एवं धन का कोई महत्व नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاد میں

دھیان میں، خیال میں، تصور میں

یاد میں رَہنا

کسی کو اکثر یاد کرنا، خیال میں رہنا

یاد میں ڈُوبے رہنا

خیال میں مستغرق رہنا، ہر وقت کسی کی یاد میں مگن رہنا

یاد میں نَہ دیکھنا

زندگی میں نہ دیکھنا ، ہوش کی عمر میں نہ دیکھنا ، کبھی نہ دیکھا ہونا

یاد میں ڈُوبنا

یاد میں محو ہونا، کسی کے خیال میں محو ہونا

یاد میں گُزار دینا

کسی کے خیال یا تصور میں گزار دینا

یاد میں ہونا

(اس موقع پر کہتے ہیں جہاں یہ کہنا ہو کہ آپ کو بلایا ہے) کسی کی یاد میں محو ہونا

یاد میں نہ دیکھنا

زندگی میں نہ دیکھنا

دِل میں یاد کرنا

ہر وقت دھیان کرنا، ہر وقت خیال میں رہنا

دِل میں یاد رکھنا

فراموش نہ کرنا، خیال میں رکھنا

دِل میں یاد بَس جانا

کسی کا ہر وقت دھیان ہونا، خیال میں ہونا

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .

یاد داشت میں فرق آنا

حافظہ کمزور ہو جانا

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone