تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد داشت میں فرق آنا" کے متعقلہ نتائج

یاد داشت میں فرق آنا

حافظہ کمزور ہو جانا

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

عِزَّت میں فَرْق آنا

آبرو جانا ، عزت گھٹ جانا .

وَضْع میں فَرق آنا

انداز یا طرز بدلنا ، انداز اور طرز میں فرق آنا

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

بات میں فَرقْ آنا

اعتبار باقی نہ رہنا، وضع کے خلاف ہونا

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

دِلوں میں فَرق آنا

حِساب میں فَرْق آنا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

بَصارَت میں فَرق آنا

بینائی کم ہوجانا، آنکھ کمزور ہوجانا، اچھی طرح دکھاءی نہ دینا.

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

ساکھ میں فَرْق آنا

نیک نامی اور شہرت میں بٹّا لگنا.

اَشْغال میں فَرْق آنا

کاموں میں خلل پڑھنا ، محتاد کاموں کا نہ ہوسکنا .

اِیمان میں فَرق آنا

آن میں فَرْق آنا

قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا

آب و خورش میں فرق آنا

کھانا پینا با قاعدہ نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد داشت میں فرق آنا کے معانیدیکھیے

یاد داشت میں فرق آنا

yaad-daasht me.n faraq aanaaयाद-दाशत में फ़र्क़ आना

یاد داشت میں فرق آنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • حافظہ کمزور ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد داشت میں فرق آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد داشت میں فرق آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words