تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں" کے متعقلہ نتائج

شَوہَر

خاوند، زوج، میاں، مالک، سرتاج

شَوہَری

شوہر سے منسوب یا متعلق ، خاوند ہونا ، رشتۂ ازدواج سے منسلک ہونا .

شَوہَر کُش

شَوہَرانَہ

خاوند کی حیثیت میں ، شوہر سے منسوب .

شَوہَر پَرَسْت

شَوہَر دار

شادی شدہ عورت ، کتخدا .

شَوہَر کَرنا

عورت کا مرد سے نکاح کرنا .

شَوہَرِیَّت

شوہر ہونا ، زوج ہونے کی حیثیت .

شَوہَر خواہ

شَوہَر مَرْگ کے کِنار میں سُلانا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا .

ہَم شَوہَر

پالْتُو شَوہَر

مادَرِ شَوہَر

ساس، شوہر کی ماں

نَو شَوہَر اَفلاک

مراد: نوسیارگانِ افلاک یعنی سورج ، چاند ، منگل ، بدھ ، گرو ، شکر ، شنی ، راہو اور کیتو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں کے معانیدیکھیے

سائِیں

saa.ii.nसाईं

وزن : 22

سائِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خُدا.
  • آقا ، مالک ، شوہر.
  • درویش ، فقیر.
  • گدا ، بھکاری.
  • وڈیرہ ، جاگیردار ، بڑا ، بُزرگ ، صاحب حیثیت.

شعر

English meaning of saa.ii.n

Noun, Masculine

  • Allah, The Supreme Being, God, Lord, Guru, religious mendicant
  • manner of addressing someone affectionately, husband

سائِیں کے مترادفات

سائِیں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words