تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِیں" کے متعقلہ نتائج

مائِیں

(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے

بَڑی مائِیں

ایک دوا کا نام

نَنّی مائِیں

(طب) لال جھاؤ کا پھل جو جھاؤ کے پھل سے چھوٹا غیر مثلث اور گول چنے کے برابر (بعض اس سے بڑا) ہوتا ہے ، رنگ بھورا زردی مائل ، اس کے اندر چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جسے چمڑا رنگنے والے رنگ کے کام میں لاتے ہیں ، ثمرۃ الاثل ، کزمازو ، مائیں چھوٹی ، چھوٹی مائیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِیں کے معانیدیکھیے

مائِیں

maa.ii.nमाईं

وزن : 22

موضوعات: طب رنگ طب رنگائی

مائِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے
  • (رنگائی) کسیلی اشیا کا عرق جو رنگ پختہ کرنے کے لیے لاک کے طور پر استعمال کیا جائے
  • (طب) جھاؤ کی قسم کے ایک لال پودے کا نام ، پھل غیر مثلث اور گول چنے کے برابر یا اس سے بڑا ، رنگ زردی مائل بھورا ہوتا ہے اور اس کے اندر سے چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں ، یہ پھل مائیں خورد کہلاتا ہے ، اصلی جھاؤ کا پھل بڑی مائیں کہلاتا ہے جو چھوٹی مائیں سے بڑا ، بے ڈول اور مازو کی طرح خوشبو دار ہوتا ہے
  • ۔ بان اور سیلی کے جھلنگے کے اخیر میں سرے پر بنائی کے پھندوں میں پڑی ہوئی چوبل موٹی رسّی جس میں ادوان ڈالتے ہیں ۔
  • رک : مائی نمبر ۲ ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

مائِیں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words