تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھے کا کام اُتارے چام" کے متعقلہ نتائج

ساجھے کا کام اُتارے چام

شِرکت کے کام میں تکلیف ہوتی ہے.

ساجھے کا کام بُرا

شِرکت کے کام میں جھگڑا ہوتا ہے شرکت کا انجما بُرا ہوتا ہے.

ساجھے کا کام

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

چُون کی سَوت بُری اَور ساجھے کا کام

سوکن اور ساجھے کا کام دونوں فساد کی جڑ ہوتے ہیں.

یا مارے ساجھے کا کام یا مارے بھادُوں کا گھام

شراکت کا کام اور بھادُوں کی گرمی بہت نقصان پہنچاتے ہیں

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

بھادوں کی گرمی اور ساجھے کا کام دونوں برے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھے کا کام اُتارے چام کے معانیدیکھیے

ساجھے کا کام اُتارے چام

saajhe kaa kaam utaare chaamसाझे का काम उतारे चाम

ضرب المثل

ساجھے کا کام اُتارے چام کے اردو معانی

  • شِرکت کے کام میں تکلیف ہوتی ہے.

साझे का काम उतारे चाम के हिंदी अर्थ

  • भागीदारी के कार्य में दर्द होता है, शिरकत के काम में तकलीफ़ होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھے کا کام اُتارے چام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھے کا کام اُتارے چام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words