تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے" کے متعقلہ نتائج

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آوے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

ساکھ گَئی پِھر نَہیں آتی

آبْرُو گَئی پِھر نَہ آتی

کھوئی ہوئی شہرت شاید ہی کبھی واپس آتی ہو

ساکھ باقی نَہ رَہْنا

عِزّت یا اعتبار نہ رہنا ، بھرم نہ رہنا .

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.

گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدَہ کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.

لاکھ جائے پَر ساکھ نَہ جائے

دمڑی چلی جائے پر چمڑی نہ جائے ، پیسہ چلا جائے مگر عزّت برقرار رہے، جان جائے آن نہ جائے.

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

ساکھ بَحال ہونا

عِزّت و وفار حاصل ہونا ، اعتماد بحال ہو جانا .

ساکھ جاتی رَہْنا

ہَزار ہاتھ کا بَن کر آئے

کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے، کیسا ہی بھاری بھر کم اور معتبر بن کر آئے

ہاتھ دیا آڑے آئے

خیرات سے بلا دفع ہوتی ہے

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

ساکھ قائِم رَہْنا

اعتبار قائم ہونا ، بھرم رہنا ، ساکھ جمنا.

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

پِھر کے نَہ دیکھنا

۔۱۔ کمالِ تنفّر۔ بیزاری۔ بے پرواہی کی جگہ۔ ؎ ۲۔ پھر نہ آنا۔ واپس نہ آنا۔

رَسّی جَل گَئی اَین٘ٹَھن نَہ گَئی

رک : رسی جَل گَئی (پَر) پَل نَہ گَیا.

لِیپا لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ ہی کالے

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

اپنا بس نہ چلنا ، دوسروں کے بس میں ہونا (اپنی مجبوری یا بے بسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دینا ۔

ساکھ بان٘ڈھنا

بھروسہ کرنا ، اعتبار کرنا .

ہاتھ نَہ لَگانا

بالکل نہ چھونا ؛ دور رہنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا

ہاتھ نَہ اُٹھانا

دست بردار نہ ہونا ، تعلق نہ چھوڑنا ، (کسی بات کو) ترک نہ کرنا ، کنارہ کش نہ ہونا ۔

ہاتھ نَہ ہِلانا

ہاتھ نَہ لَگنا

ساکھ کو دَھکّا پَہُن٘چْنا

شہرت میں فرق ہونا ، اعتبار نہ رہنا ، اعتماد کا مجروع ہونا.

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

ساکھ بَن٘دْھنا

بھرم ہونا ، شہرت ہونا ، عِزّت بننا .

ہاتھ کا دِیا آڑے آئے

خیرات مصیبت کے وقت کام آتی ہے، صدقہ خیرات وغیرہ مصیبتوں کو روکتے ہیں

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا

گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہیں

(مشہور شاعر میر حسن کا مصرع بطور ضرب المثل مستعمل) جو موقع ہاتھ سے نکل جائے وہ پھر میسّر نہیں آتا، پچھتاوا اور افسوس رہ جاتا ہے

ہاتھ خالی نَہ ہونا

فرصت نہ ہونا ، کام میں مصروف ہونا ، ہاتھ میں کوئی کام ہونا ، کام میں مشغول ہونا

خاک ہاتھ نَہ آنا

کچھ نہ ملنا، لا حاصل ہونا

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ نِچلے نَہ رَہنا

ہاتھوں کا ہر وقت حرکت میں رہنا ؛ ہر وقت چھیڑخانی کرنا ۔

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہ دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُوجھائی نَہ دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

مُٹّھی بانْدھے آئے ، ہاتھ پَسارے جائے

جیسے خالی ہاتھ آئے ویسے ہی خالی ہاتھ گئے ، دنیا میں جیسے آتا ہے ویسے ہی خالی ہاتھ جاتا ہے

خاک ہاتھ نَہ آنا

۔کچھ نہ ملنا۔ ؎

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا

۔ہاتھ کے سیدھا کرنے میں تکلیف محسوس ہونا۔؎

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

ساکھ ہونا

باہمی اعتماد ہونا، بھروسا ہونا، اُصولوں کا پاس ہونا

ہاتھ نَہ دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

مَر مَر نَہ جاتے تو پِھر گَھر ہوتے

موت نے خاندان کو تباہ کر دیا ورنہ گھربھر ا ہوتا

آج چَل کے پِھر نَہ چَلُوں گی

ہوا بہت زور شور سے چل رہی ہے، اندھیاو ہے، جھکڑ چل رہے ہیں.

لِیپا پوتی لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ کالے ہیں

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

ہاتھ نَہ مُٹّھی ہَلبَلاتی اُٹّھی

پاس کوڑی نہیں حوصلہ دکھانے میں یہ کچھ گرم جوشی ، پاس کچھ نہیں غصہ ناحق کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے کے معانیدیکھیے

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

saakh ga.ii phir haath na aa.eसाख गई फिर हाथ न आए

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے کے اردو معانی

  • اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

साख गई फिर हाथ न आए के हिंदी अर्थ

  • एतबार एक दफ़ा जाता है तो फिर नहीं आता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words