تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکھ جَمانا" کے متعقلہ نتائج

ساکھ جَمانا

رک : ساکھ قائم کرنا .

ساکھ جَمْنا

بھرم قائم ہونا ، اعتبار ہونا.

ساکھ جانا

عِزّت یا اعتبار میں فرق آنا ، بھروسا نہ رہنا.

سِکَّہ جَمْنا

برتری اور کمال کا اثر قائم ہونا ؛ مرعوب ہونا .

سِکَّہ جَمانا

سکّہ بٹھانا، اثر قائم کرنا، رعب بٹھانا

ساکھ مانْنا

عِزّت کرنا ، اعتبار کرنا.

ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا

دہشت طاری ہونا ، خوف بیٹھ جانا ۔

ساتھ ہو جانا

ہمراہ ہو جانا ، کسی کی رفاقت اِختیار کر لینا.

ساتھ لَگا جانا

ہمراہ رہنا ، پِیچھے پِیچھے پِھرنا.

سُوکھ جانا

پانی کم ہو جانا .

جان کے ساتھ جانا

زندگی بھر ساتھ رہنا ، کبھی نہ چھوٹنا ، مر کر ہی چھوٹنا.

دِیا لِیا ساتھ جانا

اس دنیا میں خدا کے نام پر دینا آخرت میں نجات کا باعث ہوتا ہے ، (کنایۃً) یہ کہ دولت یہیں رہ جاتی ہے ، سوائے اسکے جو بخش دی جائے اور خود اپنی بخشش کا باعث بنے.

بات ساتھ لے جانا

اپنے دل کی خواہش دل ہی میں لے کر مر جانا

لہو سوکھ جانا

ڈر خوف یا رعب چھا جانا، خون سوکھ جانا، جان نکلنے لگنا

دَم سُوکھ جانا

ڈر جانا، سہم جانا، خوف طاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکھ جَمانا کے معانیدیکھیے

ساکھ جَمانا

saakh jamaanaa•साख जमाना

محاورہ

دیکھیے: ساکھ قائِم کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

ساکھ جَمانا کے اردو معانی

  • رک : ساکھ قائم کرنا .

Urdu meaning of saakh jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha saakh qaayam karnaa

साख जमाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : साख क़ायम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکھ جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکھ جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone