تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکھا" کے متعقلہ نتائج

ساکھا

۱. شجاعت ، بہادری .

ساکھا ہونا

لڑائی ہونا

ساکھا کَرنا

چال چلنا ، مصلحت سے کام لینا . تدبیر نِکالنا ، مصالحت کرنا .

ساکھا پَڑْنا

بڑی بھاری لڑائی ہونا ، معرکہؑ عظیم ہونا ؛ بہت بڑا صدمہ یا حادثہ واقع ہونا ؛ تکرار ہونا ، قضیہ ہونا

ساکھا ڈالْنا

لڑنا ، جھگڑا کرنا ، فساد برپا کرنا

ساکھا مارْنا

لڑنا ، جھگڑا کرنا ، فساد برپا کرنا

ساکھا خور

لڑاکا، جھگڑالو

ساکھ اُٹْھنا

اعتبار اُٹھ جانا ، بھرم یا بھروسہ نہ رہنا.

ساکھ ہونا

باہمی اعتماد ہونا، بھروسا ہونا، اُصولوں کا پاس ہونا

کاکا نَہ کَرے ساکھا

چچا جھگڑا نہیں کرتا ، چچا کے اولاد نہ ہو تو بھتیجے کو متبنے بنا لیتا ہے

پَن ساکھا

رک : پنج شاخہ ، ایک قسم کی مَشعل جس میں تین یا پان٘چ بتیاں ساتھ جلتی ہیں.

سُوکھا ساکھا

بہت سُوکھا ہوا ، ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

دو ساکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکھا کے معانیدیکھیے

ساکھا

saakhaaसाखा

وزن : 22

ساکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. شجاعت ، بہادری .
  • ۲. جنگ ، لڑائی .
  • ۳. اِتّحاد ، جماؤ ، ایکا .

English meaning of saakhaa

साखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ساکھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone