تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سال ہا سال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سال ہا سال کے معانیدیکھیے
سال ہا سال کے اردو معانی
فعل متعلق
- مدتوں، عرصے تک، سالوں تک، کئی سال تک، برس ہا برس
شعر
سال ہا سال سے خاموش تھے گہرے پانی
اب نظر آئے ہیں آواز کے آثار مجھے
English meaning of saal-haa-saal
Adverb
- years after years, several years, a long time, series of years, many years
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سال ہا سال)
سال ہا سال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔